صحت

ضلع باغ: اسکول کے بچوں کی گاڑی کو حادثہ، متعدد زخمی

آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے علاقے پیل ملوٹ میں ایک دردناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پیل کے نواحی گاؤں سے بچوں کو اسکول لے جانے والی گاڑی اچانک حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس واقعے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار متعدد بچے زخمی ہو گئے۔ حادثہ اتنا اچانک تھا کہ آس پاس […]

ضلع باغ: اسکول کے بچوں کی گاڑی کو حادثہ، متعدد زخمی Read More »

قوتِ گویائی

قوت گویائی اور سماعت سے محروم خصوصی افراد کیلئے جدید ایپ متعارف

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل) سٹار گیز اے آئی کمپنی کی جانب سے قوتِ گویائی اور سماعت سے محروم خصوصی افراد کے لیے ایک جدید ایپ متعارف کرا دی گئی ہے، جس کا مقصد ایسے افراد کو عام لوگوں سے باآسانی رابطہ کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے ۔ سابق نیول پائلٹ کمانڈر، مے ڈے

قوت گویائی اور سماعت سے محروم خصوصی افراد کیلئے جدید ایپ متعارف Read More »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا لاء کالج تربت کے طلبہ و اساتذہ کے اعزاز میں افطار ڈنر، تعلیمی سرگرمیوں کے لیے زبردست اعلان کر دیا

تربت: ہیڈ کوارٹر ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) میں لاء کالج تربت کے فیکلٹی ممبران اور طلبہ کے لیے ایک پروقار افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپنی کابینہ کے 4 ارکان کے ہمراہ خصوصی شرکت کی۔ اس تقریب میں لاء کالج کے 8 اساتذہ اور 60 طلبہ بھی موجود تھے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کا لاء کالج تربت کے طلبہ و اساتذہ کے اعزاز میں افطار ڈنر، تعلیمی سرگرمیوں کے لیے زبردست اعلان کر دیا Read More »

پیر چناسی روڈ پر حادثہ: کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد زخمی

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام پیر چناسی کے قریب میرا تنولیاں کے مقام پر ہفتہ کے روز ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو 1122 مظفر آباد کو حادثے کی اطلاع ملتے

پیر چناسی روڈ پر حادثہ: کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد زخمی Read More »

محکمہ صحت

مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں محکمہ صحت کے گریڈ 1 سے 21 تک کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے سامنے ہونے والے اس مظاہرے میں مرد ملازمین کے ساتھ ساتھ خواتین ملازمین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی

مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ Read More »

احتجاج

آزاد کشمیر: ڈڈیال کے ہیلتھ ورکرز کا حکومت کیخلاف احتجاج، سڑکوں پر نکل آئے

ڈڈیال (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کی تحصیل ڈڈیال کے ہیلتھ ورکرز نے حکومت کیخلاف احتجاج کو ہسپتالوں تک محدود رکھنے کے بعد اب سڑکوں پر بھی اُتار دیا ہے ۔ احتجاج کا سبب چارٹر آف ڈیمانڈ کی غیر منظور شدگی ہے، جس پر ہیلتھ ورکرز کا صبر لبریز ہو گیا ہے ۔ مقامی ذرائع کے

آزاد کشمیر: ڈڈیال کے ہیلتھ ورکرز کا حکومت کیخلاف احتجاج، سڑکوں پر نکل آئے Read More »

مظفرآباد، معروف برانڈ کے غیر معیاری نمکو و سنیکس کا ٹرک ضبط کر لیا گیا

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے کم عمر صارفین خصوصا ًبچوں کی صحت کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے موثر کارروائی کرتے ہوئے کے کے فوڈز (KK FOODS) کی بغیر رجسٹرڈوکوالٹی رپورٹ نمکووسنیکس ضبط کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی صحت خصوصاً کم عمر صارفین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے دارالحکومت مظفرآباد

مظفرآباد، معروف برانڈ کے غیر معیاری نمکو و سنیکس کا ٹرک ضبط کر لیا گیا Read More »

عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اہم پیش رفت، وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو علاج کے لیے نجی اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے آئندہ سماعت سے قبل ضروری ریکارڈ اور قانونی وضاحتیں بھی طلب کر لی ہیں تاکہ طبی سہولیات کی

عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اہم پیش رفت، وفاقی حکومت کو نوٹس جاری Read More »

محکمہ صحت ملازمین کی روزانہ دو گھنٹے ہڑتال، سی ایم ایچ گیٹ مظفرآباد پر احتجاج

مظفرآباد: شیخ خلیفہ بن زید ہسپتال کے باہر محکمہ صحت کے ملازمین کا دھرنا کئی روز سے جاری ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں اور جب تک مطالبات منظور نہیں کیے جاتے احتجاج جاری رہے گا۔ مظاہرین میں شامل میر محمد عارف کا کہنا تھا

محکمہ صحت ملازمین کی روزانہ دو گھنٹے ہڑتال، سی ایم ایچ گیٹ مظفرآباد پر احتجاج Read More »

پاکستان میں سونا مزید ہزاروں روپے سستا: فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے کی بڑی کمی

ملکی و بین الاقوامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں بھی نرخ نیچے آ گئے ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کی

پاکستان میں سونا مزید ہزاروں روپے سستا: فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے کی بڑی کمی Read More »

Scroll to Top