کاروبار

معرکہ حق میں پاک فضائیہ کی برتری، عالمی دفاعی مارکیٹ میں چینی جنگی طیاروں کی دھاک بیٹھ گئی

بیجنگ: حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاک فضائیہ کی غیر معمولی مہارت اور چینی ساختہ لڑاکا طیاروں کی شاندار کارکردگی کے چرچے اب پوری دنیا میں ہو رہے ہیں۔ پاکستان ایئر فورس نے ‘معرکہ حق’ کے دوران ان چینی طیاروں کا کامیاب استعمال کرتے ہوئے دشمن کے کئی جنگی جہاز مار گرائے، جن میں […]

معرکہ حق میں پاک فضائیہ کی برتری، عالمی دفاعی مارکیٹ میں چینی جنگی طیاروں کی دھاک بیٹھ گئی Read More »

ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کو کتنے ارب ڈالر سے ’ہاتھ دھونے‘ پڑیں گے؟ سی این این کے ہوشربا انکشافات

واشنگٹن: امریکی ٹی وی چینل سی این این نے ایک تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ممکنہ فوجی تصادم کی صورت میں امریکہ کے جنگی اخراجات 40 سے 50 ارب ڈالر تک پہنچ سکتے ہیں۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ خطیر اعداد و شمار محض ابتدائی کارروائیوں سے

ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کو کتنے ارب ڈالر سے ’ہاتھ دھونے‘ پڑیں گے؟ سی این این کے ہوشربا انکشافات Read More »

ایران امریکہ کشیدگی کے باوجود ماہرین نے تیل سستا ہونے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: عالمی سطح پر ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی نے نہ صرف سیاسی صورتحال کو متاثر کیا ہے بلکہ عالمی معیشت کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اس تنازع کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے عالمی منڈی میں بے یقینی کی کیفیت

ایران امریکہ کشیدگی کے باوجود ماہرین نے تیل سستا ہونے کی خوشخبری سنا دی Read More »

اپنا گھر بنانے والوں کی بڑی مشکل حل،اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ!

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہاؤسنگ فنانس کے شعبے میں آسان قرضوں کی فراہمی کے لیے اہم اصلاحاتی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ان اقدامات کا بنیادی مقصد قرضوں کے عمل کو تیز، شفاف اور زیادہ سہل بنانا ہے تاکہ عام شہری باآسانی اپنا گھر بنا سکیں۔ تفصیلات کے مطابق، مرکزی بینک کی

اپنا گھر بنانے والوں کی بڑی مشکل حل،اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ! Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا،ماہرین معاشیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

امریکا اور ایران کی حالیہ کشیدہ صورتحال کے سبب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس کروڈ 7.5 ڈالر اضافے کے ساتھ 107.46 ڈالر فی بیرل ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل8.17ڈالر بڑھ کر 119.43ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم

عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا،ماہرین معاشیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی Read More »

امریکی کمپنی نے پاکستان میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش کردی

امریکی کمپنی نے پاکستان کے ایئرپورٹس میں مجرمان اور سرحد پار سے خطرات کی نشاندہی کیلئے جدید نظام کی تنصیب کے حوالے سے 2.4 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی پیش کش کی ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اس پیش کش کی حمایت کی ہے۔ آفیشل دستاویزات کے مطابق پاکستان میں امریکی

امریکی کمپنی نے پاکستان میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش کردی Read More »

ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے، وہاں قیامِ امن کے لیے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں،وزیراعظم پاکستان

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی انتھک سفارتی کوششوں کے نتیجے میں ایران اور امریکا کے درمیان سیز فائر جاری ہے، جو خطے کے امن کے لیے ایک بڑی پیشرفت ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات

ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے، وہاں قیامِ امن کے لیے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں،وزیراعظم پاکستان Read More »

سونا تولہ

سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بڑی کمی، فی تولہ قیمت میں 5500 روپے کمی

عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث سرمایہ کاروں اور خریداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ محض دو روز کے دوران قیمتوں میں ہونے والی اس بڑی گراوٹ نے مارکیٹ کے رجحان کو تبدیل کر دیا ہے۔

سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بڑی کمی، فی تولہ قیمت میں 5500 روپے کمی Read More »

نیوزی لینڈ نے ہنرمند افراد کیلئے دروازے کھول دیے، نئی ویزا اسکیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کی حکومت نے غیر ملکی ماہرین اور ہنرمند افراد کے لیے ایک نئی اور پرکشش ویزا اسکیم متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت ماہرین کو ملک میں رہائش اور روزگار کے بہترین مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد ملک کے مختلف شعبوں میں ہنرمند افرادی قوت کی

نیوزی لینڈ نے ہنرمند افراد کیلئے دروازے کھول دیے، نئی ویزا اسکیم کا اعلان Read More »

مئی میں چھٹیوں کی بھرمار، عوام کے لیے بڑی خوشخبری

مئی 2026 میں سرکاری ملازمین اور عام شہریوں کے لیے تعطیلات کے حوالے سے انتہائی مثبت خبر سامنے آئی ہے، جہاں مختلف مواقع پر طویل چھٹیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذوالحج کے چاند اور حکومتی اعلانات کی صورت میں اس مہینے مجموعی طور پر 14 سے 15 چھٹیاں مل سکتی ہیں۔ مئی

مئی میں چھٹیوں کی بھرمار، عوام کے لیے بڑی خوشخبری Read More »