کاروبار

موبائل فون

صارفین کو آسان اقساط پر اسمارٹ فونز کی فراہمی، پالیسی تیار کر لی گئی

آسان اقساط پر اسمارٹ فونز کی فراہمی کے منصوبے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں وزارت آئی ٹی، پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں کے درمیان مشاورت کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تمام متعلقہ فریقین اس بات پر متفق ہو گئے ہیں کہ قسطوں پر موبائل فون دینے […]

صارفین کو آسان اقساط پر اسمارٹ فونز کی فراہمی، پالیسی تیار کر لی گئی Read More »

الیکٹرک موٹرسائیکل

پاکستان میں الیکٹرک موٹرسائیکلوں کی قیمتیں 5 ہزار روپے تک بڑھ گئیں

پاکستان میں الیکٹرک موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق الیکٹرک موٹرسائیکلوں کی قیمتیں تقریباً 5 ہزار روپے تک بڑھ گئی ہیں اور اب یہ 1,25,000 روپے سے لے کر 3,50,000 روپے تک دستیاب ہیں ۔ یہ قیمتیں بائیک کی بیٹری کی رینج اور موٹر کی قسم

پاکستان میں الیکٹرک موٹرسائیکلوں کی قیمتیں 5 ہزار روپے تک بڑھ گئیں Read More »

اوقات کار

بازاروں اور شادی ہالز کے اوقات کار محدود کرنے کا فیصلہ

توانائی کے وسائل پر دباؤ کم کرنے اور نظم و ضبط بہتر بنانے کیلئے حکومت نے گلگت بلتستان میں بازاروں اور شادی ہالز کے اوقات کار محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر آج بروز پیر 6 اپریل 2026 سے عملدرآمد ہوگا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام بازار،

بازاروں اور شادی ہالز کے اوقات کار محدود کرنے کا فیصلہ Read More »

سونے کی قیمتیں گریں گی یا بڑھیں گی؟ عالمی ادارے گولڈمین ساکس نے حیران کن پیشگوئی کر دی

عالمی مالیاتی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں گزشتہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے کی سب سے بڑی ماہانہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تاہم دنیا کی صفِ اول کی کاروباری کمپنی ’گولڈمین ساکس‘ کا ماننا ہے کہ یہ گراوٹ عارضی ہے اور مستقبل میں سونے کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے امکانات بدستور موجود

سونے کی قیمتیں گریں گی یا بڑھیں گی؟ عالمی ادارے گولڈمین ساکس نے حیران کن پیشگوئی کر دی Read More »

عوام کے لیے بری خبر، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 150 روپے تک اضافے کا امکان

ملک میں جاری مہنگائی کی لہر کے دوران عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے۔ جہاں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں 100 سے 150 روپے فی کلو تک کے بھاری اضافے کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی وی ایم اے) نے واضح

عوام کے لیے بری خبر، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 150 روپے تک اضافے کا امکان Read More »

ہائی سپیڈ SR 70 cc موٹر سائیکل آسان قسطوں پر دستیاب

فیصل بینک کا ڈیجی مال ہائی سپیڈ SR 70 cc موٹر سائیکل کے لیے ایک خصوصی پروموشن پیش کر رہا ہے۔ یہ موٹر سائیکل روزانہ کے استعمال کے لیے بہترین کارکردگی فراہم کرتی ہے۔ اس موٹر سائیکل کی کل قیمت 121500 روپے ہے۔ گاہک ادائیگی کے متعدد آپشنز میں سے انتخاب کر سکتے ہیں۔ ان

ہائی سپیڈ SR 70 cc موٹر سائیکل آسان قسطوں پر دستیاب Read More »

سستا پیٹرول حاصل کرنے کے لیے موٹر سائیکل سوار اب دستک ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

پشاور (05 اپریل 2026): خیبرپختونخوا حکومت نے موٹر سائیکل اور اسکوٹر مالکان کے لیے ایک اہم ریلیف اسکیم ’’احساس فیول سپورٹ پروگرام‘‘ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اقدام کم آمدنی والے طبقے کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ حکومت کے مطابق یہ پروگرام عمران خان کے وژن

سستا پیٹرول حاصل کرنے کے لیے موٹر سائیکل سوار اب دستک ایپ ڈاؤن لوڈ کریں Read More »

اعلان

پاکستان میں یونائیٹڈ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد (کشمیرڈیجیٹل )یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق آئندہ دنوں میں کیا جائے گا ۔ کمپنی کی جانب سے 3 اپریل 2026کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پیداواری لاگت میں اضافے کے

پاکستان میں یونائیٹڈ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان Read More »

قیصر شیخ

15 دن میں سرمایہ کاری کے اثرات ملکی معیشت پر نظر آئیں گے،قیصر شیخ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ آنے والے 15 دنوں کے اندر ایک بڑا سرمایہ پاکستان واپس آنے والا ہے، جس سے ملکی معیشت کو مضبوطی اور استحکام حاصل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قیصر شیخ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے

15 دن میں سرمایہ کاری کے اثرات ملکی معیشت پر نظر آئیں گے،قیصر شیخ Read More »

عالمی مارکیٹ :خام تیل کی قیمتوں میں 111.5 ڈالر فی بیرل اضافہ

برسلز(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 11.42 فیصد اضافے کے بعد 111.5 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کلاس فور ایسوسی ایشن کے بانی صدر راجہ طارق افسر عہدے سے مستعفی برینٹ کروڈ کی قیمت

عالمی مارکیٹ :خام تیل کی قیمتوں میں 111.5 ڈالر فی بیرل اضافہ Read More »