بی آئی ایس پی رقم کی وصولی کے لیے والٹ اکاؤنٹ کا طریقہ کار واضح
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی امداد حاصل کرنے والی خواتین (بینیفشریز) کے لیے موبائل والٹ اکاؤنٹ کھلوانے کا انتہائی آسان اور خودکار طریقہ کار واضح کر دیا گیا ہے۔ نئے نظام کے مطابق مستحق خواتین کو والٹ اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے خود کہیں جانے یا کسی قسم کا فارم بھرنے کی کوئی ضرورت […]
بی آئی ایس پی رقم کی وصولی کے لیے والٹ اکاؤنٹ کا طریقہ کار واضح Read More »









