مرغی کی قیمتوں میں کمی جبکہ انڈے مہنگے ہو گئے
مظفرآباد: آج 9 فروری 2025 کو برائیلر مرغی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس نے شہریوں کو کسی حد تک ریلیف دیا ہے۔ گزشتہ روز 8 فروری کو برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 435 روپے فی کلو تھی، جو آج کم ہو کر 425 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ برائیلر […]
مرغی کی قیمتوں میں کمی جبکہ انڈے مہنگے ہو گئے Read More »