مظفرآباد میں مرغی، سبزیوں اور پھلوں کے نئے نرخ جاری
مظفرآباد: (21 مارچ 2025) ضلعی انتظامیہ مظفرآباد نے تازہ نرخ جاری کر دیے ہیں، جن میں مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل شامل ہیں۔ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سخت ہدایات دی گئی ہیں اور دکانداروں کو سرکاری نرخوں پر سختی سے عمل کرنے کا کہا گیا ہے۔ انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ […]
مظفرآباد میں مرغی، سبزیوں اور پھلوں کے نئے نرخ جاری Read More »









