پیٹرول اور ڈیزل پر 10 روپے لیوی کا اضافہ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہےجس کے بعد پیٹرولیم لیوی 60 روپے سے بڑھ کر 70 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل پر بھی لیوی 10 روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے […]
پیٹرول اور ڈیزل پر 10 روپے لیوی کا اضافہ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار Read More »









