سندھ اور پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت کے متنازع کینال منصوبے کے خلاف سندھ میں دھرنوں اور راستوں کی بندش کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل متاثر ،پنجاب اور سندھ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ اور سکھر میں احتجاج کے باعث […]
سندھ اور پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ Read More »








