سونے کی قیمت میں استحکام ، تازہ ترین نرخ جاری!
مظفرآباد : آزاد کشمیر میں آج 10 مارچ 2025 کے لیے سونے کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے۔ سونے کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا۔ مرکزی صرافہ یونین کی جانب سے مقرر کردہ نرخ کے مطابق آج فی تولہ سونا 3 لاکھ 4 ہزار 5 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہےجبکہ 10 گرام […]
سونے کی قیمت میں استحکام ، تازہ ترین نرخ جاری! Read More »








