بلوچ، ہمروتہ آج بھی جدید دور میں بینک سہولت سے محروم ، آن لائن رقوم کی ترسیل میں پریشانی کا سامنا
سدھنوتی(سخاوت سدوزئی)آزاد جموں کشمیر میں سدھنوتی بلوچ کی یوسی ہمروتہ کے ہزاروں نفوس پر مشتمل آبادی کے شہری آج کے جدید دور میں بنک برانچ کی سہولت سے محروم ہیں۔ آن لائن رقوم کے لین دین،پنشن،فیس اور دیگر ادائیگیوں اور وصولیوں کے لیے انھیں تتاپانی،کوٹلی،ہجیرہ،بیٹھک بلوچ کے دور دراز بنکوں کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ […]









