کاروبار

رسید جاری نہ کرنیوالے تاجر کو 3 سال قید، ایک لاکھ جرمانہ ہوگا، ڈپٹی کمشنر آفس سے اعلامیہ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مشاہدہ میں آیا ہے کہ ضلع مظفرآباد میں بعض دوکاندار ،تاجر صارفین کو خریداری کے دوران طلب کرنے کے باوجود بل ، رسید جاری نہیں کرتے جبکہ ایکٹ 1977کی دفعہ 3 ذیلی دفعہ 2جی کے تحت صارفین کو ان کے طلب کرنے پر […]

رسید جاری نہ کرنیوالے تاجر کو 3 سال قید، ایک لاکھ جرمانہ ہوگا، ڈپٹی کمشنر آفس سے اعلامیہ جاری Read More »

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 8 ہزار روپے تک پہنچ گیا

مظفرآباد :(4 مارچ 2025) آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ8 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ64 ہزار 60 روپے ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز کے مقابلے میں سونے

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 8 ہزار روپے تک پہنچ گیا Read More »

مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ، تازہ نرخ نامہ جاری

مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث عام شہریوں کے لیے یہ بنیادی غذائی اشیا پہنچ سے باہرہو گئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کی جانب سے 4 مارچ 2025 کے لیے جاری کردہ نرخ نامے کے مطابق، برائلر مرغی زندہ کی قیمت 480 روپے فی کلو مقرر کی

مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ، تازہ نرخ نامہ جاری Read More »

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ سونا 3 لاکھ، 3 ہزار روپے کا ہوگیا!

مظفرآباد :(3 مارچ 2025) آزاد کشمیر مرکزی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ3 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ59 ہزار 7 سو 75 روپے ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز کے مقابلے میں

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ سونا 3 لاکھ، 3 ہزار روپے کا ہوگیا! Read More »

مظفرآباد: ضلعی انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کے نرخ مقرر کر دیے، سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

مظفرآباد : ضلعی انتظامیہ مظفرآباد نے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے سرکاری نرخ نامہ جاری کر دیا ہےجس کے تحت دکانداروں کو مقررہ نرخوں پر ہی اشیاء فروخت کرنے کی سختی سے ہدایت دی گئی ہے۔ جاری کردہ سرکاری نرخ نامے کے مطابق آلو دیسی 60 سے 80 روپے فی

مظفرآباد: ضلعی انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کے نرخ مقرر کر دیے، سختی سے عملدرآمد کی ہدایت Read More »

سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 11 ہزار 100 روپے تک پہنچ گیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹ میں 2 مارچ 2025 کو سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 11 ہزار 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 66 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 11 ہزار 100 روپے تک پہنچ گیا Read More »

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ 3 لاکھ 2 ہزار روپے تک آگیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 1 مارچ 2025 کو سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 2 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 58 ہزار 915 روپے ہو

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ 3 لاکھ 2 ہزار روپے تک آگیا Read More »

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ: نرخ نامہ جاری، عوام پریشان

مظفرآباد کی ضلعی انتظامیہ نے یکم مارچ 2025 کے لیے سبزیوں اور پھلوں کا نیا نرخ نامہ جاری کر دیا جس میں کئی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ شہری مہنگائی کے اس تسلسل سے پریشان ہیں اور دکاندار بھی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا شکوہ کر رہے ہیں۔ نئے نرخ نامے کے مطابق

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ: نرخ نامہ جاری، عوام پریشان Read More »

برائیلر مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافہ، انڈے بھی مزید مہنگے

مظفرآباد میں برائیلر مرغی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہےجبکہ اس کے گوشت کی فروخت پر پابندی بدستور برقرار ہے۔ یکم مارچ کو جاری کردہ تازہ ترین نرخ نامے کے مطابق برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 495 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔ دوسری جانب انڈوں کی قیمتوں میں بھی مزید اضافہ دیکھا

برائیلر مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافہ، انڈے بھی مزید مہنگے Read More »

پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 50 پیسے کمی ،اطلاق آج ہوگا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 50 پیسے کمی کا اعلان کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 255 روپے 63 پیسے ہوگی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5

پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 50 پیسے کمی ،اطلاق آج ہوگا Read More »