بابر خلیل الرحمان چغتائی مظفرآبادچیمبر کے گلف ممالک کیلئے صدر نامزد
مظفرآباد:میاں بابر خلیل الرحمان چغتائی کو مظفرآباد چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نےگروپ ایسوسی ایشن فار مشرق وسطی برائے (گلف ممالک)کاصدر نامزد کردیاگیا۔ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اجلاس مرکزی صدر خواجہ احتشام کی زیر صدارت مرکزی ایوان صنعت وتجارت میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ممبران رفاقت مرتضیٰ چغتائی،سابق صدر طارق محمود، ایگزیکٹیو ممبران […]
بابر خلیل الرحمان چغتائی مظفرآبادچیمبر کے گلف ممالک کیلئے صدر نامزد Read More »









