کریک ڈاون جاری، پانچ ادویات جعلی قرار ،ڈریپ کی عوام کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)جعلی ادویات کے خلاف ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان ( ڈریپ ) کا ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈریپ نے پانچ جعلی ادویات کی نشاندہی کرتے ہوئے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی۔ ڈریپ نے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سیفم کیپسول 400 ملی گرام […]
کریک ڈاون جاری، پانچ ادویات جعلی قرار ،ڈریپ کی عوام کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری Read More »









