پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، 3 لاکھ 54 ہزار سے تجاوز
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کی مختلف مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3100 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 54 ہزار 1 سو روپے کا ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2658 روپے بڑھ کر 3لاکھ […]
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، 3 لاکھ 54 ہزار سے تجاوز Read More »









