کاروبار

چینی

چینی کی قیمتوں میں استحکام کیسے آئیگا؟حکومت کا حتمی فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد : وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق نے چینی کی قیمتوں کو مستحکم کرنے اور عوام کو ریلیف فرا ہمی کے لیے 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ حتمی کر لیا ہے ۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق چینی کی درآمد کے لیے ٹینڈر کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور […]

چینی کی قیمتوں میں استحکام کیسے آئیگا؟حکومت کا حتمی فیصلہ سامنے آگیا Read More »

اگست 2025 : ہونڈا 125 کے تمام ویرینٹس کی قیمتیں سامنے آ گئی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)اگست 2025 کیلئے ہونڈا 125 کے تمام ویرینٹس کی قیمتیں سامنےآگئیں۔ ہونڈا سی جی 125 پاکستان میں ایک مشہور اور قابل اعتماد موٹر سائیکل سمجھی جاتی ہے جو اپنی پائیداری، کارکردگی اور سستی دیکھ بھال کے باعث بڑے پیمانے پر استعمال ہوتی ہے۔ یہ موٹر سائیکل روزمرہ سفر، ذاتی استعمال اور شہری آمدورفت کے

اگست 2025 : ہونڈا 125 کے تمام ویرینٹس کی قیمتیں سامنے آ گئی Read More »

موٹر سائیکل الیکٹرک بائیک میں تبدیل کرنے پر1 لاکھ روپے انعام حاصل کرنے کا طریقہ سامنے آگیا

لاہور(کشمیرڈیجیٹل)شہری اپنی پیٹرول سے چلنے والی موٹر سائیکلوں کو الیکٹرک بائیک میں تبدیل کریں اور 1 لاکھ روپے نقد انعام حاصل کریں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی اور گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی کے لیے ایک اسکیم کا اعلان کیا ہے جس کے تحت جو شہری اپنی پیٹرول سے چلنے

موٹر سائیکل الیکٹرک بائیک میں تبدیل کرنے پر1 لاکھ روپے انعام حاصل کرنے کا طریقہ سامنے آگیا Read More »

راولاکوٹ میں 25 اور 26 اگست کوپونچھ ایکسپو گالا ، نوجوانوں کے لیے کاروباری مواقع فراہم

(کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ میں 25 اور 26 اگست کو دو روزہ “پونچھ ایکسپو گالا” کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے معروف کاروباری شخصیات عمران عزیز، عامر خورشید اور سلیم محمود نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ ایونٹ نوجوانوں، کاروباری افراد اور تخلیقی ذہنوں کے لیے ایک اہم موقع

راولاکوٹ میں 25 اور 26 اگست کوپونچھ ایکسپو گالا ، نوجوانوں کے لیے کاروباری مواقع فراہم Read More »

پاکستان میں نئی پیوژو 2008 نئی روشنی، نیا انداز اور مزید لگژری کے ساتھ متعارف کرا دی گئی!

(کشمیر ڈیجیٹل)لکی موٹرز نے پاکستان میں پیوژو 2008 کا نیا فیس لفٹ ماڈل متعارف کرا دیا ہے، جس میں ڈیزائن اور ٹیکنالوجی کے اعتبار سے نمایاں بہتری کی گئی ہے۔ اس فیس لفٹ ماڈل میں مکمل ایل ای ڈی ہیڈلیمپس شامل کیے گئے ہیں جبکہ فرنٹ گرِل کو نئے انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے۔

پاکستان میں نئی پیوژو 2008 نئی روشنی، نیا انداز اور مزید لگژری کے ساتھ متعارف کرا دی گئی! Read More »

مظفرآباد : اسسٹنٹ کمشنر کا گیس قیمتوں میں اضافے کیخلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں سیل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآبادشہر بھر میں اوگرا کی مقررہ قیمت سے زائد نرخوں پر گھریلو اور کمرشل گیس سلنڈر فروخت کرنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد غلام محی الدین کی قیادت میں خصوصی ٹیم نے شہر کے مختلف علاقوں میں اچانک چھاپے مارے، قیمتوں کی خلاف ورزی پر متعدد

مظفرآباد : اسسٹنٹ کمشنر کا گیس قیمتوں میں اضافے کیخلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں سیل Read More »

اگست 2025 کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (کشمیرڈیجیٹل) نیشنل سیونگز نے قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا ہے۔ 1500 روپے کے 103 پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی اس ماہ 15 اگست 2025 (جمعہ) کو نیشنل سیونگز سنٹر فیصل آباد میں ہوگی۔ پرائز بانڈز مرکزی بینک، اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کے ذریعے جاری کئے جاتے ہیں اور ملک میں لوگوں

اگست 2025 کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

ہنڈا اٹلس کارز نے پہلی ہائبرڈ ایچ آر وی ای: ایچ ای وی متعارف کرادی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ہونڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے پاکستان کی پہلی ہائبرڈ ہونڈا ایچ آر-وی ای: ایچ ای وی (HR-V e\:HEV) متعارف کرائی ہے، جو ہائبرڈ موبیلٹی میں ایک نیا سنگِ میل ثابت ہوگی۔ یہ پیشرفت ہونڈا کے پاکستان میں پائیدار اور اسمارٹ ٹرانسپورٹ کی طرف سفر کا آغاز ہے، جو کمپنی کے عالمی وژن—کاربن

ہنڈا اٹلس کارز نے پہلی ہائبرڈ ایچ آر وی ای: ایچ ای وی متعارف کرادی Read More »

سونے

آزاد کشمیر سمیت پاکستان بھر میں آج سونا فی تولہ کتنے کا رہا ؟ جانیے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)جمعۃ المبارک 01 اگست 2025 کو آزاد جموں و کشمیر گولڈ مارکیٹ نے آزاد کشمیر میں سونے کے تازہ ترین نرخوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ آزاد کشمیر میں سونے کے نرخوں کی تازہ ترین تازہ کاری کے مطابق آج آزاد جموں و کشمیر میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1000

آزاد کشمیر سمیت پاکستان بھر میں آج سونا فی تولہ کتنے کا رہا ؟ جانیے Read More »

خسارے کا شکار یوٹیلیٹی سٹورز 54سال بعد بند، ہزاروں ملازمین فارغ

اسلام آباد:عوام کو سستی اشیائے خورونوش فراہم کرنے کیلئے جولائی 1971 میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں قائم کئےگئے یوٹیلیٹی سٹورز 54 برس بعد جمعرات کو ملک بھر میں بند کر دئیے گئے۔ جمعرات کو جاری ہونے والے سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی تمام سیلز اور خریداری 31 جولائی

خسارے کا شکار یوٹیلیٹی سٹورز 54سال بعد بند، ہزاروں ملازمین فارغ Read More »