سرکاری ملازمین کیلئے اپنے گھر کا خواب تکمیل کے مراحل میں، بذریعہ قرعہ اندازی 1220 فلیٹس کی منظوری
لاہور (کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ)سرکاری ملازمین کیلئے اپنا گھر بنانے کا خواب حقیقت بننے لگا۔پنجاب حکومت نے بذریعہ قرعہ اندازی 1220 فلیٹس دینے کی منظوری دیدی تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 28 واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں 130 نکات پر مشتمل وسیع ایجنڈے کی منظوری دی گئی۔ […]









