کاروبار

سولہ اگست سے پیٹرول مہنگا ، ڈیزل ودیگر پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)16 اگست سے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے اور ڈیزل کے نرخ میں بڑی کمی کا امکان ہے، پٹرولیم انڈسٹری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ورکنگ مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم انڈسٹری نے ڈیزل 11 روپے 75 پیسے فی لیٹر سستا کرنی کی سفارش کی ہے، سولہ اگست […]

سولہ اگست سے پیٹرول مہنگا ، ڈیزل ودیگر پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان Read More »

سونے

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ،3 لاکھ 58 ہزار روپے ریکارڈ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان کی مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 02ڈالر کی کمی سے 3ہزار 354ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ،3 لاکھ 58 ہزار روپے ریکارڈ Read More »

سوزوکی کی مشہور ومعروف گاڑی پر بڑی آفر ، ساڑھے4 لاکھ روپے ڈسکاونٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے کار خریداروں کے لیے شاندار پیشکش متعارف کرا دی ہے۔ کمپنی نے اپنے نئے ماڈل سوزوکی ایوری پر محدود مدت کے لیے 4 لاکھ 50 ہزار روپے کا کیش بونس یا ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی ایوری کمپنی کی جانب سے گزشتہ سال

سوزوکی کی مشہور ومعروف گاڑی پر بڑی آفر ، ساڑھے4 لاکھ روپے ڈسکاونٹ دینے کا اعلان Read More »

پانچ ممالک پاکستان کے کروڑوں ڈالرز کے ڈیفالٹر نکلے، آڈٹ حکام کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)پاکستان مختلف ممالک اورعالمی اداروں کا مقروض توہےمگر پانچ ایسے ملک بھی ہیں جو پاکستان کے ڈیفالٹرز ہیں۔ 5ملک پاکستان کےکروڑوں ڈالرز کےڈیفالٹرنکلے،دستاویزات کےمطابق ان ممالک میں سری لنکا،بنگلہ دیش، عراق،سوڈان اور گنی بساؤشامل ہیں،آڈٹ حکام نےانکشاف کیا ہےکہ 40 سال گزرنے کے باوجود حکومت پاکستان ان پانچ ملکوں سے 30 کروڑ 45 لاکھ

پانچ ممالک پاکستان کے کروڑوں ڈالرز کے ڈیفالٹر نکلے، آڈٹ حکام کا بڑا انکشاف Read More »

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعرات کو ملک بھر میں بینک اور مالیاتی ادارے بند رکھنے کا اعلان

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعرات کو ملک بھر میں بینک اور مالیاتی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یومِ آزادی کے موقع پر جمعرات 14 اگست کو ملک بھر میں تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ مرکزی بینک کی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعرات کو ملک بھر میں بینک اور مالیاتی ادارے بند رکھنے کا اعلان Read More »

مارکیٹ پر راج کرنیوالے موبائل فونز کی فہرست جاری، ریڈمی 15 فائیو جی پہلے نمبر پرآگیا

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں ریڈمی 15 فائیو جی کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے، رواں ہفتے کی موبائل فونز کی رینکنگ میں دوسری اور تیسری پوزیشن میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کی طرح اس ہفتے بھی ریڈمی 15 فائیو جی پہلے،

مارکیٹ پر راج کرنیوالے موبائل فونز کی فہرست جاری، ریڈمی 15 فائیو جی پہلے نمبر پرآگیا Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ریکارڈ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر و پاکستان کے مختلف شہروں سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 58 ہزار 3 سو روپے ریکارڈ ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 3

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ریکارڈ Read More »

خواتین کیلئے بینظیر ہنرمند پروگرام کے تحت مفت تربیت اور روزگار کا موقع

(کشمیر ڈیجیٹل) خواتین کو اپنے پیروں پر کھڑے ہونے اور باعزت روزگار فراہم کرنے کے لیے بینظیر ہنرمند پروگرام نے شاندار موقع فراہم کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت خواتین کو مختلف ہنر کی مفت تکنیکی اور پیشہ ورانہ تربیت دی جائے گی، جس کا دورانیہ تین سے چھ ماہ ہوگا۔ پروگرام میں شامل

خواتین کیلئے بینظیر ہنرمند پروگرام کے تحت مفت تربیت اور روزگار کا موقع Read More »

ہنڈائی کی یومِ آزادی آفر: ہائبرڈ گاڑیاں آسان اقساط اور خصوصی سہولتوں کے ساتھ حاصل کریں

(کشمیر ڈیجیٹل) ہنڈائی پاکستان نے یومِ آزادی کے موقع پر ایک خصوصی آفر کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت صارفین جدید ہائبرڈ گاڑیاں کم ڈاؤن پیمنٹ اور آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق یہ آفر 31 اگست 2025 تک جاری رہے گی اور اس میں ایلانٹرا ہائبرڈ، ٹوسان ہائبرڈ

ہنڈائی کی یومِ آزادی آفر: ہائبرڈ گاڑیاں آسان اقساط اور خصوصی سہولتوں کے ساتھ حاصل کریں Read More »

ٹرمپ نے چین کے ساتھ ٹیرف معاہدہ مزید 3 ماہ کے لیے بڑھا دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ جاری ٹیرف معاہدے کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ یہ اقدام اُس وقت سامنے آیا جب معاہدے کی موجودہ مدت آج ختم ہونے والی تھی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے صدارتی حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے

ٹرمپ نے چین کے ساتھ ٹیرف معاہدہ مزید 3 ماہ کے لیے بڑھا دیا Read More »