کاروبار

ہونڈا سی ڈی 70میں بڑی تبدیلیاں،نیا ماڈل متعارف،قیمت بھی سامنے آگئی

پاکستان میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی موٹر سائیکل ہونڈا سی ڈی 70 (Honda CD 70) کا 2026 ماڈل آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے ماڈلز کی متوقع قیمتوں میں اسٹینڈرڈ ورژن کی قیمت تقریباً ایک لاکھ57ہزار900روپے اور اسپیشل ایڈیشن یعنی ہونڈاڈریم کی قیمت تقریباً ایک  لاکھ62  ہزار500روپے ہوگی۔ مزید برآں ہونڈا نے اپنی […]

ہونڈا سی ڈی 70میں بڑی تبدیلیاں،نیا ماڈل متعارف،قیمت بھی سامنے آگئی Read More »

امریکہ پاکستان کیلئے سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)امریکہ پاکستان کیلئے سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا ذرائع وزارت تجارت کے مطابق پاکستان کا امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 4 سال میں 14 ارب 44 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکا کے لیے 4 سال میں پاکستانی برآمدات 23 ارب 24 کروڑ ڈالرز رہیں

امریکہ پاکستان کیلئے سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا Read More »

بجلی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔ اتھارٹی نے سی پی پی اے کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر سماعت مکمل کر لی، نیپرا اتھارٹی ڈیٹا کا مزید جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی مالی سال2024،25 کی چوتھی

بجلی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری Read More »

تجارت

پاکستان اور ایران کے درمیان سالانہ تجارت 8 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر

اسلام آباد:پاکستان اور ایران نے آپس میں سالانہ تجارت 8 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادمیں وفاقی وزیر تجارت جام کمال اور ایران کے وزیر صنعت و تجارت محمد آتابک کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے اور سرحدی تعاون بڑھانے پر

پاکستان اور ایران کے درمیان سالانہ تجارت 8 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر Read More »

آزاد کشمیر میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 24 قیراط سونا 3 لاکھ 61 ہزار روپے ہو گیا

(کشمیر ڈیجیٹل): آزاد کشمیر میں سونے کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اتوار 3 اگست 2025 کو جاری کردہ تازہ ریٹ لسٹ کے مطابق، 24 قیراط خالص سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 61 ہزار روپے تک جا پہنچی ہے، جو گزشتہ روز کے مقابلے میں نمایاں اضافہ

آزاد کشمیر میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 24 قیراط سونا 3 لاکھ 61 ہزار روپے ہو گیا Read More »

15 اگست کو1500 اور 100 روپے کے انعامی بانڈز کی بڑی قرعہ اندازی ہوگی!

(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل سیونگز پاکستان کی جانب سے سال 2025 کے سلسلے کی اہم قرعہ اندازی 15 اگست بروز جمعہ کو منعقد ہوگی۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق اس روز 1500 روپے اور 100 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی جائے گی۔ ترجمان نیشنل سیونگز کے مطابق 1500 روپے مالیت کے بانڈ کی

15 اگست کو1500 اور 100 روپے کے انعامی بانڈز کی بڑی قرعہ اندازی ہوگی! Read More »

کیل نیلم میں منفرد ہنڈی کرافٹ شاپ، ثقافت اور ہنر کا امتزاج

برف پوش پہاڑوں اور قدرتی حسن سے بھرپور وادی نیلم کے بلند و بالا مقام کیل میں قائم ایک منفرد ہنڈی کرافٹ شاپ، کشمیری ثقافت اور ہنر کا حسین امتزاج بن چکی ہے۔ ہنڈی کرافٹ شاپ صرف دستکاری کا مرکز نہیں بلکہ ایک ثقافتی ورثے کی نمائش گاہ ہے جہاں ماضی کی روایات اور ہنر

کیل نیلم میں منفرد ہنڈی کرافٹ شاپ، ثقافت اور ہنر کا امتزاج Read More »

چینی

چینی کی قیمتوں میں استحکام کیسے آئیگا؟حکومت کا حتمی فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد : وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق نے چینی کی قیمتوں کو مستحکم کرنے اور عوام کو ریلیف فرا ہمی کے لیے 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ حتمی کر لیا ہے ۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق چینی کی درآمد کے لیے ٹینڈر کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور

چینی کی قیمتوں میں استحکام کیسے آئیگا؟حکومت کا حتمی فیصلہ سامنے آگیا Read More »

اگست 2025 : ہونڈا 125 کے تمام ویرینٹس کی قیمتیں سامنے آ گئی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)اگست 2025 کیلئے ہونڈا 125 کے تمام ویرینٹس کی قیمتیں سامنےآگئیں۔ ہونڈا سی جی 125 پاکستان میں ایک مشہور اور قابل اعتماد موٹر سائیکل سمجھی جاتی ہے جو اپنی پائیداری، کارکردگی اور سستی دیکھ بھال کے باعث بڑے پیمانے پر استعمال ہوتی ہے۔ یہ موٹر سائیکل روزمرہ سفر، ذاتی استعمال اور شہری آمدورفت کے

اگست 2025 : ہونڈا 125 کے تمام ویرینٹس کی قیمتیں سامنے آ گئی Read More »

موٹر سائیکل الیکٹرک بائیک میں تبدیل کرنے پر1 لاکھ روپے انعام حاصل کرنے کا طریقہ سامنے آگیا

لاہور(کشمیرڈیجیٹل)شہری اپنی پیٹرول سے چلنے والی موٹر سائیکلوں کو الیکٹرک بائیک میں تبدیل کریں اور 1 لاکھ روپے نقد انعام حاصل کریں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی اور گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی کے لیے ایک اسکیم کا اعلان کیا ہے جس کے تحت جو شہری اپنی پیٹرول سے چلنے

موٹر سائیکل الیکٹرک بائیک میں تبدیل کرنے پر1 لاکھ روپے انعام حاصل کرنے کا طریقہ سامنے آگیا Read More »