100روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
فیصل آباد (کشمیر ڈیجیٹل) 100روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے خوش قسمت افراد کیلئے خوشخبری ہے کہ وہ جلد لکھ پتی بننے کے موقع سے مستفید ہو سکتے ہیں ۔ پاکستان میں شہری پرائز بانڈز کو سرمایہ کاری کا محفوظ ذریعہ سمجھتے ہیں کیونکہ اس میں اصل رقم محفوظ رہتی ہے اور ہر3ماہ بعد […]
100روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری Read More »








