کاروبار

آزاد کشمیر

سونے کے زیورات کی ایکسپورٹ پر پابندی ، لاکھوں ڈالرز کے آرڈر ملتوی

کشمیر ڈیجیٹل (کشمیر ڈیجیٹل )سونے کے زیورات کی ایکسپورٹ پر پابندی کے باعث لاکھوں ڈالرز کے آرڈرز ملتوی ہو رہے ہیں۔ ایس آر او 760 کی معطلی کے باعث سونے کے زیورات کی برآمدات بدترین بحران کا شکار ہوگئیں، جس کے نتیجے میں غیر ملکی خریداروں نے پاکستانی ایکسپورٹرز کو نوٹس بھیجتے ہوئے ایڈوانس گولڈ […]

سونے کے زیورات کی ایکسپورٹ پر پابندی ، لاکھوں ڈالرز کے آرڈر ملتوی Read More »

بی وائی ڈی سانگ پلس پر تین بار آسمانی بجلی گری، ڈرائیور اور گاڑی محفوظ رہے

(کشمیر ڈیجیٹل) جدید انجینئرنگ کی ایک حیران کن مثال اُس وقت سامنے آئی جب چین کی برقی گاڑی بی وائی ڈی سانگ پلس (BYD Song Plus) ایک ہی طوفان میں لگاتار تین بار آسمانی بجلی گرنے کے باوجود ڈرائیور کو مکمل طور پر محفوظ رکھنے میں کامیاب رہی۔ برقی گاڑی بی وائی ڈی سانگ پلس

بی وائی ڈی سانگ پلس پر تین بار آسمانی بجلی گری، ڈرائیور اور گاڑی محفوظ رہے Read More »

چین نے 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں پاکستان روانہ کردیں

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چین سے پاکستان کےلیے 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں روانہ کردی گئیں، بسیں شنگھائی سی پورٹ سے بھیجی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تصدیق کی کہ شنگھائی سی پورٹ سے مزید 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں پاکستان کےلیے روانہ کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے شہریوں کےلیے مزید

چین نے 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں پاکستان روانہ کردیں Read More »

سوزوکی سوئفٹ کی قسطوں پر فراہمی، یو بی ایل ڈرائیو کی نئی پیشکش

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) نے اپنے “یو بی ایل ڈرائیو” پروگرام کے تحت سوزوکی سوِفٹ کی مختلف ماڈلز کے لیے آسان قسطوں پر فنانسنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ بینک کی جانب سے پیش کی گئی یہ سہولت صارفین کو کم ڈاؤن پیمنٹ اور بقیہ رقم قسطوں کی صورت میں

سوزوکی سوئفٹ کی قسطوں پر فراہمی، یو بی ایل ڈرائیو کی نئی پیشکش Read More »

سونے اور چاندی کے تازہ نرخ جاری، 24 قیراط سونا فی تولہ 3 لاکھ 58 ہزار روپے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) مرکزی صرافہ یونین نے 26 اگست 2025 کے لیے سونے اور چاندی کے نرخ جاری کر دیے ہیں۔ اعلان کے مطابق سونا پاسہ (24 قیراط) فی تولہ 3 لاکھ 58 ہزار روپے اور سونا پونڈ پاسہ (22 قیراط) فی تولہ 3 لاکھ 46 ہزار 800 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اسی طرح

سونے اور چاندی کے تازہ نرخ جاری، 24 قیراط سونا فی تولہ 3 لاکھ 58 ہزار روپے Read More »

افغان باشندے انخلا کے ساتھ مظفرآباد کے شہریوں کےکروڑوں روپے لے گئے!

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مقیم افغان باشندے حکومت پاکستان کی دی گئی ڈیڈلائن کے بعد واپس افغانستان جانے لگے ہیں۔ تاہم اس دوران کئی افغان شہری مقامی افراد کے کروڑوں روپے لے کر اچانک غائب ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق مظفرآباد شہر اور دیگر علاقوں میں طویل عرصے

افغان باشندے انخلا کے ساتھ مظفرآباد کے شہریوں کےکروڑوں روپے لے گئے! Read More »

درآمدی گاڑیوں پر 40 فیصد ٹیکس اور حادثاتی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے مقامی آٹو انڈسٹری کو سہارا دینے کے لیے درآمدی گاڑیوں کے حوالے سے سخت اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ آئندہ ماہ سے استعمال شدہ گاڑیوں کی تجارتی درآمد کھولنے کے ساتھ 40 فیصد اضافی ٹیکس عائد کیا جائے گا، جب کہ حادثاتی اور ناقص معیار کی گاڑیوں کی

درآمدی گاڑیوں پر 40 فیصد ٹیکس اور حادثاتی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی Read More »

پکسل 10 پرو فولڈ بمقابلہ گیلیکسی زی فولڈ 7: فیچرز اور تقابلی جائزہ

(کشمیر ڈیجیٹل)فولڈ ایبل اسمارٹ فونز اب کسی سائنس فکشن کا تصور نہیں رہے بلکہ یہ حقیقت بن چکے ہیں اور ہر نئے ماڈل کے ساتھ مزید باریک، اسمارٹ اور طاقتور ہو رہے ہیں۔ اسی دوڑ میں گوگل نے اپنا Pixel 10 Pro Fold متعارف کرایا ہے، جو براہِ راست سام سنگ کے Galaxy Z Fold

پکسل 10 پرو فولڈ بمقابلہ گیلیکسی زی فولڈ 7: فیچرز اور تقابلی جائزہ Read More »

قیمتوں

20 کلو آٹے کے تھیلےکی قیمت میں 217 روپے اضافہ، 1800روپے تک ریکارڈ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر ، گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔حالیہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلےکی قیمت میں 217 روپے تک کا اضافہ ہوا۔ کراچی اور اسلام آباد کےشہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ شہر

20 کلو آٹے کے تھیلےکی قیمت میں 217 روپے اضافہ، 1800روپے تک ریکارڈ Read More »

گولڈن ویزا اسکیم ، مملکت عمان نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عمان(کشمیر ڈیجیٹل)سلطنتِ عمان نے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے 31 اگست 2025 سے گولڈن ویزا اسکیم کا باقاعدہ آغاز کرنے کا اعلان کردیا۔ اس اسکیم سے پاکستانی سرمایہ اور کاروباری شخصیات کیلئے بھی ایک سنہری موقع ثابت ہوسکتا ہے ۔ اس سکیم کا بنیادی مقصد ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا،

گولڈن ویزا اسکیم ، مملکت عمان نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی Read More »