محنت کشوں کیلئے میرج گرانٹ 6 لاکھ ، ڈیتھ گرانٹ دس لاکھ روپے منظور ، ورکرز فیڈریشن کا اظہار تشکر
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی وزیرچوہدری سالک حسین کی تحریک پرمحنت کشوں کے میرج گرانٹ چار لاکھ روپے سے بڑھا کر چھ لاکھ روپے جبکہ ڈیتھ گرانٹ کو بڑھا کر دس لاکھ روپے کر دیاجس کا اطلاق رواں سال سے ہوگا۔ پاکستان ورکرز فیڈریشن رجسٹرڈ کے مرکزی صدر شوکت علی انجم، سرپرست اعلی […]








