عالمی ایئرلائن ایمریٹس نے محدودمدت کیلئے کرایوں میں کمی کردی
پاکستان سے سفر کرنے والے مسافروں کیلئے خوشخبری ، عالمی ایئرلائن ایمریٹس نے محدود مدت کیلئے خصوصی رعایتی پیشکش کا اعلان کیا ہے ،جس کے ذریعے منتخب ٹکٹوں پر 10تک چھوٹ حاصل کی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کیلئے صفر فیصد مارک اپ کیساتھ 12 ماہ تک […]
عالمی ایئرلائن ایمریٹس نے محدودمدت کیلئے کرایوں میں کمی کردی Read More »









