40 ہزار روپے پرائز بانڈ قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان، انعامات کی تفصیلات جاری
اسلام آباد: سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی آنے والی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ ادارے کے مطابق 40 ہزار روپے والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی نمبر 36 منگل، 10 مارچ 2026 کو راولپنڈی میں منعقد ہوگی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی […]
40 ہزار روپے پرائز بانڈ قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان، انعامات کی تفصیلات جاری Read More »









