پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جا رہا ہےیا نہیں؟ اوگرا نے وضاحت کردی
اسلام آباد:ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کے حوالہ سے سوشل میڈیا پرزیر گردش خبریں بے بنیاد قرار دے دی گئیں۔ اوگرا ترجمان نے جاری بیان میں واضح کیا کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 73.40 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 84.95 روپے اضافے کی کوئی سمری وزیرِ […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جا رہا ہےیا نہیں؟ اوگرا نے وضاحت کردی Read More »








