پنجاب: 35 مقامات پر گھروں کی تعمیر ،کم آمدن افراد کیلئے میگا پراجیکٹ شروع
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)کم آمدن افراد کیلئے حکومت پنجاب نے بڑا اقدام اٹھا لیا۔ پنجاب حکومت نے اپنی چھت فراہم کرنے کیلئے ایک اور اہم منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت ڈھائی سے تین مرلہ سرکاری اراضی پر 37 ہزار سے زائد گھروں کی تعمیر ممکن ہو سکے گی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:7 […]
پنجاب: 35 مقامات پر گھروں کی تعمیر ،کم آمدن افراد کیلئے میگا پراجیکٹ شروع Read More »









