کاروبار

آٹو سیکٹر

فروری 2026 میں گاڑیوں کی فروخت میں 41.7 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان میں مہنگائی اور عالمی اقتصادی دباؤ کے باوجود گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے ملکی آٹو انڈسٹری کے لیے خوش آئند صورتحال پیدا ہوئی ہے ۔ پاکستان آٹو موبائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کی تازہ رپورٹ کے مطابق فروری 2026 میں گاڑیوں کی فروخت […]

فروری 2026 میں گاڑیوں کی فروخت میں 41.7 فیصد اضافہ ریکارڈ Read More »

سونے

پاکستان اور آزاد کشمیر میں سونے کی قیمتیں نمایاں سطح برقرار ہیں

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نےآج جمعۃ المبارک 13 مارچ 2026 تک ملک بھر میں سونے کی تازہ ترین قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمتیں نمایاں سطح برقرار ہیں اور مختلف شہروں میں تقریباً ایک جیسی قیمتیں ریکارڈ

پاکستان اور آزاد کشمیر میں سونے کی قیمتیں نمایاں سطح برقرار ہیں Read More »

پاک بحریہ کے حفاظتی حصار میں 12کروڑ لیٹر تیل فجیرا سے کراچی منتقل

کراچی:متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرا سے 2 جہاز 10 سے 12 کروڑ لیٹر تیل کے ساتھ کراچی پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہازوں کی منتقلی پاک نیوی کے حفاظتی حصار میں ہوئی تاکہ بحری راستے میں کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں خام تیل 10 فیصد

پاک بحریہ کے حفاظتی حصار میں 12کروڑ لیٹر تیل فجیرا سے کراچی منتقل Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل 10 فیصد مہنگا، قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں نے ایک بار پھر تیزی سے اوپر کا رخ کر لیا ہے، جہاں ایک ہی دن میں تقریباً 10 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس غیر معمولی اضافے کے بعد برینٹ کروڈ آئل 101 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا ہے۔ یہ بھی

عالمی منڈی میں خام تیل 10 فیصد مہنگا، قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج،اضافہ ہوگا یا کمی؟ وزیر پیٹرولیم نے بتا دیا

اسلام آباد:وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان آج جمعہ کو کیا جائے گا، پیٹرولیم مصنوعات کی اوسط قیمتوں کی بنیاد پر نئی قیمتوں کا تعین ہوگا۔ پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟ فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج،اضافہ ہوگا یا کمی؟ وزیر پیٹرولیم نے بتا دیا Read More »

پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار تبدیل،نیا شیڈول جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے تحت پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق دفاتر ہفتے میں چار دن کھلیں گے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:نہال ہاشمی گورنر سندھ تعینات، صدر آصف علی

پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار تبدیل،نیا شیڈول جاری Read More »

پچیس اور 40 ہزارمالیتی پرائزبانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)اسٹیٹ بینک نے 25 اور 40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈ زکی قرعہ اندازی کااعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے 40 ہزار روپے مالیت کے پریمیئم انعامی بانڈز کی36ویں قرعہ اندازی 10 مارچ کو راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔ 40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈ کا پہلا انعام 367558 نے جیتا ہے جس کی

پچیس اور 40 ہزارمالیتی پرائزبانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان Read More »

موبائل فون خریدنے والوں کے لیے بڑا اعلان، اب عید پر پائیں نیا فون آسان اقساط میں

موبائل فون خریدنے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے فیصل بینک کی جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر ایک بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے۔ بینک نے اپنے آن لائن مارکیٹ پلیس ‘فیصل بینک ڈیجی مال’ کے ذریعے اسمارٹ فونز پر خصوصی پروموشنل آفر متعارف کروائی ہے جس کے تحت صارفین انتہائی آسان شرائط پر نئے

موبائل فون خریدنے والوں کے لیے بڑا اعلان، اب عید پر پائیں نیا فون آسان اقساط میں Read More »

عید گفٹ:موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی!

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے پیشِ نظر موٹر سائیکل سواروں کے لیے عید تک مفت پٹرول فراہم کرنے کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ گورنر سندھ کے مطابق موٹر سائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر مفت پٹرول دیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ

عید گفٹ:موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی! Read More »

آئل ٹینکروں پر حملے، ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں7 فیصد بڑھ گئیں

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور عراقی پانیوں میں دو آئل ٹینکروں پر حملوں کی خبروں کے بعد ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا۔ رپورٹس کے مطابق عراقی سمندری حدود کے قریب دو بین الاقوامی آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی

آئل ٹینکروں پر حملے، ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں7 فیصد بڑھ گئیں Read More »