کاروبار

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، چاندی کے نرخ مستحکم

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ہفتے کے روز سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ چاندی کے نرخ اپنی جگہ برقرار رہے۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 48 ڈالر کا نمایاں اضافہ ہوا، جس کے بعد بین الاقوامی سطح پر سونا 4 ہزار 493 ڈالر […]

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، چاندی کے نرخ مستحکم Read More »

پیٹرول پر سبسڈی کن صارفین کو ملے گی؟ حکومت کی نئی تجویز سامنے آگئی

حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل اور 3 پہیوں والی گاڑیوں کے لیے پیٹرول پر سبسڈی دینے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں، جس کا مقصد کم آمدنی والے صارفین کو ریلیف فراہم کرنا اور ایندھن کے استعمال میں کفایت شعاری کو فروغ دینا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے تجویز پیش کی

پیٹرول پر سبسڈی کن صارفین کو ملے گی؟ حکومت کی نئی تجویز سامنے آگئی Read More »

اپنا گھر بنانے کیلئے آسان شرائط پر قرض، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ اپنا گھر ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے ہدایت دی کہ ہاؤسنگ اور تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق

اپنا گھر بنانے کیلئے آسان شرائط پر قرض، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان Read More »

اسلام آباد ٹریفک ایڈوائزری: آبپارہ اور گردونواح میں اہم ڈائیورژنز کا اعلان

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہر کے مختلف حصوں، بالخصوص آبپارہ اور سہروردی روڈ کے گردونواح میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے خصوصی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ تفصیلات کے مطابق آبپارہ چوک سے شیل پمپ تک کا راستہ ٹریفک کے لیے بند رہے گا اور وہاں ڈائیورشن دی گئی ہے۔

اسلام آباد ٹریفک ایڈوائزری: آبپارہ اور گردونواح میں اہم ڈائیورژنز کا اعلان Read More »

ایران جنگ کے باعث متحدہ عرب امارات میں ’مواقع سے فائدہ‘ اٹھاتے پاکستانیوں کی کہانی

بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق بیرون ملک جانے کے خواہشمند انیق بٹ گزشتہ ایک سال سے دبئی کے ویزے کے انتظار میں تھے اور پاکستان کے حالات کی وجہ سے پریشان تھے۔ وہ متحدہ عرب امارات جا کر روزگار کمانا چاہتے تھے کہ فروری کے آخر میں امریکہ اور اسرائیل نے ایران

ایران جنگ کے باعث متحدہ عرب امارات میں ’مواقع سے فائدہ‘ اٹھاتے پاکستانیوں کی کہانی Read More »

جنگ کے اثرات، مٹی کا تیل مزید مہنگا ہو گیا

عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث پاکستان میں بھی مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ آج سے مٹی کا تیل 4 روپے 66 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 433 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر

جنگ کے اثرات، مٹی کا تیل مزید مہنگا ہو گیا Read More »

آزاد کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس اور رجسٹریشن فیس کیلئے نیا نوٹیفکیشن جاری

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے بورڈ آف ریونیو نے پراپرٹی کی منتقلی پر عائد اسٹیمپ ڈیوٹی اور رجسٹریشن فیس کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 27 مارچ 2026 کو جاری ہونے والے اس نوٹیفکیشن کے مطابق، اسٹیمپس ایکٹ 1899 کے تحت مختلف اقسام کی دستاویزات پر نئی شرحیں نافذ

آزاد کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس اور رجسٹریشن فیس کیلئے نیا نوٹیفکیشن جاری Read More »

یو اے ای میں عید الاضحٰی پر کتنے دن کی چھٹیاں ملیں گی؟

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحٰی 2026 کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ فلکیاتی اندازوں کے مطابق یو اے ای میں یومِ عرفہ منگل 26 مئی کو متوقع ہے۔ اس کے بعد عید الاضحٰی کی باقاعدہ تعطیلات بدھ 27 مئی سے شروع ہو کر جمعہ 29 مئی تک جاری رہ سکتی ہیں۔ اس

یو اے ای میں عید الاضحٰی پر کتنے دن کی چھٹیاں ملیں گی؟ Read More »

آئی ایم ایف

پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ آئی ایم ایف کے مطابق بورڈ کی منظوری کے بعدپاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت کے 1 ارب ڈالر اور آر ایس ایف کے تحت 21 کروڑ ڈالر تک رسائی حاصل ہوگی۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے

پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا Read More »

آرامکو نے ہائی اوکٹین پیٹرول پر 200روپے فی لیٹرکمی کی آفر لگا دی

سعودی عرب کی معروف توانائی کمپنی آرامکو نے پاکستان میں اپنے پیٹرول پمپس پر ہائی اوکٹین پیٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی کرتے ہوئے صارفین کو بڑا ریلیف دے دیا ہے۔ کمپنی نے ہائی اوکٹین کی قیمت 610 روپے فی لیٹر سے کم کر کے 410 روپے فی لیٹر مقرر کر دی ہے، جس کے

آرامکو نے ہائی اوکٹین پیٹرول پر 200روپے فی لیٹرکمی کی آفر لگا دی Read More »