بازاروں اور شادی ہالز کے اوقات کار محدود کرنے کا فیصلہ
توانائی کے وسائل پر دباؤ کم کرنے اور نظم و ضبط بہتر بنانے کیلئے حکومت نے گلگت بلتستان میں بازاروں اور شادی ہالز کے اوقات کار محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر آج بروز پیر 6 اپریل 2026 سے عملدرآمد ہوگا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام بازار، […]
بازاروں اور شادی ہالز کے اوقات کار محدود کرنے کا فیصلہ Read More »









