کاروبار

نادرا شناختی کارڈ

نادرا میں نئی ملازمتوں کا اعلان: پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے شاندار موقع

نادرا نے اپریل 2026 میں مختلف آسامیوں کے لیے نئی ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھرتیاں مختلف تحصیلوں میں اہل امیدواروں سے پُر کی جائیں گی۔ سرکاری اشتہار کے مطابق تین عہدوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ ان میں ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر (آفس انچارج) اور جونیئر ایگزیکٹو (ڈیٹا انٹری آپریٹر) شامل ہیں۔ اس کے […]

نادرا میں نئی ملازمتوں کا اعلان: پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے شاندار موقع Read More »

سولر لگوانے والوں کیلئے خوشخبری، حکومت کا سکیم جاری رکھنے کا اعلان

حکومت پنجاب نے کم آمدنی والے گھرانوں کو بجلی کے بھاری بلوں سے نجات دلانے اور توانائی تک رسائی آسان بنانے کے لیے اپنی ’مفت سولر پینل اسکیم‘ کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کے خصوصی احکامات پر اب یہ اسکیم جون 2026 کے بجائے دسمبر

سولر لگوانے والوں کیلئے خوشخبری، حکومت کا سکیم جاری رکھنے کا اعلان Read More »

پیٹرول کی قیمتوں میں اتنا اضافہ ہوگا کہ موجودہ ریٹس نعمت لگیں گے، ایرانی اسپیکر کی وارننگ

آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے خدشات نے عالمی سطح پر توانائی کے بحران کا خطرہ پیدا کر دیا ہے۔ اس صورتحال میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے ایک حالیہ بیان نے عالمی منڈیوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔ محمد باقر قالیباف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اپنے بیان میں

پیٹرول کی قیمتوں میں اتنا اضافہ ہوگا کہ موجودہ ریٹس نعمت لگیں گے، ایرانی اسپیکر کی وارننگ Read More »

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 1600 روپے سستا ہو گیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے، جس کے بعد سونے کے نرخوں میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونا 1600 روپے سستا ہو گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 لاکھ 95 ہزار 362 روپے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 1600 روپے سستا ہو گیا Read More »

مظفرآباد: پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام ناکام، شہری سڑکوں پر خوار ہونے لگے

مظفرآباد شہر میں عوامی ٹرانسپورٹ کی ناکامی کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ شہر کے مختلف چوکوں اور اہم شاہراہوں پر عوام کا شدید رش دکھائی دے رہا ہے، مگر حکومت کی جانب سے فراہم کی گئی ٹرانسپورٹ شہریوں کی ضروریات پوری کرنے میں مکمل طور پر ناکام

مظفرآباد: پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام ناکام، شہری سڑکوں پر خوار ہونے لگے Read More »

امریکا ایران معاہدہ نہ ہونے کا اثر، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا

سنگاپور: ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی اور مذاکرات میں عدم پیشرفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں کوئی ڈیل نہ ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل

امریکا ایران معاہدہ نہ ہونے کا اثر، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا Read More »

مظفرآباد: فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن، 2 ہوٹل اور ایک فروزن شاپ بند

مظفرآباد: فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے شہر کے مختلف علاقوں میں فوڈ پوائنٹس کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے حفظانِ صحت اور فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا ہے۔ اس مہم کے دوران صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پر دو ہوٹلز کو سیل کر دیا گیا، جبکہ لیبلنگ قوانین کی خلاف ورزی

مظفرآباد: فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن، 2 ہوٹل اور ایک فروزن شاپ بند Read More »

ایشیا کا وہ شہر جس نے لندن اور نیویارک کو پیچھے چھوڑ دیا!2026 کے بہترین شہروں کی فہرست

ٹائم آؤٹ کے سالانہ سروے میں 2026 کے لیے دنیا کے 50 بہترین شہروں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اس جامع درجہ بندی کے لیے دنیا بھر کے ہزاروں مقامی رہائشیوں اور ماہرین کی رائے کو مدنظر رکھا گیا۔ کسی شہر کو “بہترین” قرار دینے کے لیے وہاں کے معیارِ زندگی، خوراک کی قیمتوں، ثقافت،

ایشیا کا وہ شہر جس نے لندن اور نیویارک کو پیچھے چھوڑ دیا!2026 کے بہترین شہروں کی فہرست Read More »

پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور فعال، وسطی ایشیا تک تجارت کا باضابطہ آغاز

پاکستان اور ایران کے درمیان ٹرانزٹ کوریڈور کے ذریعے تجارت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جسے علاقائی تجارت کے فروغ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق، اس کوریڈور کے تحت ازبکستان کے لیے پہلی برآمدی کھیپ روانہ کر دی گئی ہے۔ ڈی جی کسٹمز ٹرانزٹ

پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور فعال، وسطی ایشیا تک تجارت کا باضابطہ آغاز Read More »

گوادر میں سعودی عرب کی بڑی سرمایہ کاری: 10 ارب ڈالر سے آئل ریفائنری کے قیام کا امکان

سعودی عرب کی جانب سے گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کے لیے 10 ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی معروف کمپنی آرامکو پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مل کر یہ میگا پروجیکٹ شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اس بڑے منصوبے

گوادر میں سعودی عرب کی بڑی سرمایہ کاری: 10 ارب ڈالر سے آئل ریفائنری کے قیام کا امکان Read More »