پیٹرولیم قیمتوں میں بڑااضافہ، نئی قیمتیں مقرر،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے طویل عرصے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا، جس کے باعث عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑ گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی […]
پیٹرولیم قیمتوں میں بڑااضافہ، نئی قیمتیں مقرر،نوٹیفکیشن جاری Read More »








