کاروبار

دوسری شادی پر 50 ہزار روپے جرمانے کی مجوزہ ترمیم، قائمہ کمیٹی اور کونسل نے مخالفت کر دی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس سینیٹر حافظ عبد الکریم کی صدارت میں منعقد ہوا، کیونکہ چیئرمین کمیٹی سینیٹر عطاء الرحمٰن اپنی مصروفیات کے باعث صدارت نہ کر سکے۔ اس اجلاس میں اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے خصوصی شرکت کی، جنہیں فیملی […]

دوسری شادی پر 50 ہزار روپے جرمانے کی مجوزہ ترمیم، قائمہ کمیٹی اور کونسل نے مخالفت کر دی Read More »

گڈز ٹرانسپورٹرز

گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان بیشتر مطالبات پر اتفاق، گورنر ہاؤس میں معاہدے پر دستخط کا انتظار

گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان جاری مذاکرات کے دوران بیشتر معاملات پر بنیادی اتفاق رائے قائم ہو گیا ہے، جبکہ ہڑتال کے حتمی خاتمے کا انحصار باضابطہ معاہدے کی منظوری پر ہے۔ ذرائع کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال آج ختم ہوگی یا نہیں، اس حوالے سے حتمی معاہدے پر دستخط کا

گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان بیشتر مطالبات پر اتفاق، گورنر ہاؤس میں معاہدے پر دستخط کا انتظار Read More »

پنشن سرکاری ملازم کا بنیادی حق ہے، کوئی مہربانی نہیں: وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ

وفاقی آئینی عدالت نے ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حقوق سے متعلق ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پنشن کو محض کوئی رعایت یا سرکاری مہربانی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ عدالت عالیہ نے خیبرپختونخوا کے ایک بلدیاتی ملازم کی بیوہ کی جانب سے دائر اپیل کو باقاعدہ منظور کرتے ہوئے حکام کو

پنشن سرکاری ملازم کا بنیادی حق ہے، کوئی مہربانی نہیں: وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ Read More »

حکومت

پٹرول پر منافع کم، آئل کمپنیوں نے حکومت سے اضافہ مانگ لیا

پٹرولیم ڈیلرز کے بعد آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے بھی حکومت سے فی لیٹر پرافٹ مارجن میں فوری اضافے کا مطالبہ کردیا ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) نے وفاقی وزیر پٹرولیم کو خط لکھ کر کمپنیوں کے فی لیٹر منافع میں مناسب اور فوری اضافے پر زور دیا ہے۔ تین سال سے

پٹرول پر منافع کم، آئل کمپنیوں نے حکومت سے اضافہ مانگ لیا Read More »

غیر ملکی

284 غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ ، 15 روز میں ملک چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد:آن لائن فراڈ میں مبینہ طور پر ملوث 284 غیر ملکی شہریوں کو پاکستان سے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ داخلہ نے گرفتار تمام غیر ملکی شہریوں کے ویزے منسوخ کردیئے ہیں اور انہیں پاکستان چھوڑنے کیلئے 15 روزہ ون ٹائم ایگزٹ پرمٹ بھی جاری کردیا گیا

284 غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ ، 15 روز میں ملک چھوڑنے کا حکم Read More »

پیٹرول

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل ختم کرنے کی تجویز

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار میں ایک بار پھر تبدیلی کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو ایک نئی تجویز ارسال کی ہے جس میں روزانہ کی بنیاد پر قیمتیں مقرر کرنے کے موجودہ نظام کے بجائے سابقہ 7 یا 15

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل ختم کرنے کی تجویز Read More »

ایل او سی کے دونوں اطراف دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کا بھارت کے یوم آزادی پر شدید احتجاج؛ ریلیاں اور یوم سیاہ!

15 اگست کو بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر ایل او سی کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے اسے مکمل طور پر ‘یوم سیاہ’ کے طور پر منایا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ جموں و کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان بھر میں مظاہرے، احتجاجی ریلیاں اور

ایل او سی کے دونوں اطراف دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کا بھارت کے یوم آزادی پر شدید احتجاج؛ ریلیاں اور یوم سیاہ! Read More »

کوٹلی میں بھارت کے یوم آزادی پر احتجاجی ریلی، یوم سیاہ منایا گیا

آزاد کشمیر بھر کی طرح ضلع کوٹلی میں بھی بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس سے ڈسٹرکٹ پریس کلب تک ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت

کوٹلی میں بھارت کے یوم آزادی پر احتجاجی ریلی، یوم سیاہ منایا گیا Read More »

ڈیجیٹل والیٹ اور بے نظیر سم کے لیےBISPکی اہم ہدایات جاری

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے رجسٹرڈ خواتین کے لیے ڈیجیٹل والیٹ اور بینظیر سم کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ترجمان کے مطابق مستفید ہونے والی خواتین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنی بینظیر سم صرف بی آئی ایس پی کے نامزد دفاتر سے حاصل کریں۔

ڈیجیٹل والیٹ اور بے نظیر سم کے لیےBISPکی اہم ہدایات جاری Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

نیویارک : عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے حالیہ تیزی کے بعد منافع سمیٹنے کی کوششوں کے باعث سونے کی قیمت میں مسلسل دباؤ دیکھا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی کے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ Read More »