سوزوکی ایوری VX پر 4.5 لاکھ ڈسکاؤنٹ اور آسان فنانسنگ
(کشمیر ڈیجیٹل)پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے بینک الفلاح کے تعاون سے اپنے مقبول ماڈل سوزوکی ایوری VX کے لیے شاندار فنانسنگ آفر متعارف کرا دی ہے۔ کمپنی کے مطابق صارفین کو اب گاڑی خریدنے پر 4 لاکھ 50 ہزار روپے کا ڈسکاؤنٹ ملے گا جبکہ کم ترین ماہانہ قسطیں ادا کر کے ایوری حاصل کی […]
سوزوکی ایوری VX پر 4.5 لاکھ ڈسکاؤنٹ اور آسان فنانسنگ Read More »









