بی ٹو بی کانفرنس میں شرکت کیلئے آزاد کشمیر کے 2وزراء کے نام سامنے آگئے
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کے خصوصی حکم پر کابینہ کے دو وزراء چین میں ہونے والی پاک چائنا بزنس کانفرنس میں شرکت کے لیے روانہ ہو رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سروسز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں […]
بی ٹو بی کانفرنس میں شرکت کیلئے آزاد کشمیر کے 2وزراء کے نام سامنے آگئے Read More »









