تازہ ترین

یونین کونسل ٹائیں میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کے تحت آگاہی سیشنز

(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ صحت عامہ آزاد جموں و کشمیر ڈسٹرکٹ پونچھ کے زیر اہتمام ایچ پی وی (HPV) ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں یونین کونسل ٹائیں میں آگاہی اور سوشل موبلائزیشن سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔ اس موقع پر ایک کمیونٹی سیشن اور چار اسکول سیشنز کا انعقاد کیا گیا جن میں طالبات، والدین، اساتذہ اور […]

یونین کونسل ٹائیں میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کے تحت آگاہی سیشنز Read More »

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات شدید بارشوں کے ملتوی، نئی تاریخوں کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے موسم بہار 2025 کے امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی کر دی ہے۔ یونیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے امتحانات جو یکم ستمبر سے شروع ہونا تھے، اب نومبر میں ہوں گے۔ یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات شدید بارشوں کے ملتوی، نئی تاریخوں کا اعلان Read More »

آزادکشمیر:پاک فوج نے چھمب سیکٹر میں بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر کے چھمب سیکٹر میں بھارتی جاسوس ڈرون پاکستانی حدود میں داخل ہوا جسے افواجِ پاکستان نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مار گرایا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی کواڈ کاپٹر ڈرون پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حساس علاقے میں داخل ہوا، تاہم مستعد جوانوں نے فوراً نشانہ بنا

آزادکشمیر:پاک فوج نے چھمب سیکٹر میں بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا Read More »

وزراء کی بجائے بزنس کمیونٹی! چین کی B2B کانفرنس پر سوالات اٹھنے لگے

(کشمیر چینل) آزادکشمیر کے وزراء کو چین میں ہونے والی B2B (بزنس ٹو بزنس) کانفرنس میں بھیجنے کی تیاری کی جا رہی ہے، تاہم یہ سوال سامنے آیا ہے کہ کیا ان وزراء کو حقیقتاً معلوم بھی ہے کہ B2B ہے کیا۔ یہ کانفرنس دراصل بزنس کمیونٹی، سرمایہ کاروں اور صنعتکاروں کے لیے منعقد کی

وزراء کی بجائے بزنس کمیونٹی! چین کی B2B کانفرنس پر سوالات اٹھنے لگے Read More »

پلوامہ میں بھارتی فوج نے کشمیری شہری کا مکان ضبط کر لیا

(کشمیر ڈیجیٹل) مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی اور عوامی جائیدادوں پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلوامہ کے علاقے ترچھلی پورہ میں قابض بھارتی فوج نے ایک دو منزلہ مکان ضبط کر لیا۔ یہ مکان گلزار احمد ڈار کی ملکیت بتایا جاتا ہے، جسے فورسز نے یہ الزام

پلوامہ میں بھارتی فوج نے کشمیری شہری کا مکان ضبط کر لیا Read More »

کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان

(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج بھی کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے، جبکہ گلگت بلتستان، مری اور گلیات کے پہاڑی مقامات پر بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی

کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان Read More »

پنجاب میں سیلابی صورتحال سنگین، دریائے چناب کا ریلا جھنگ میں داخل، 180 دیہات زیر آب

(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب کے بپھرے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار ہے، مختلف علاقوں میں پانی کی سطح معمول پر نہ آ سکی، کئی بستیاں زیرآب آ گئیں۔ جھنگ میں دریائے چناب کا ریلا داخل ہونے سے 180 دیہات ڈوب گئے جبکہ مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ

پنجاب میں سیلابی صورتحال سنگین، دریائے چناب کا ریلا جھنگ میں داخل، 180 دیہات زیر آب Read More »

ٹرمپ اور مودی تعلقات میں تناؤ، امریکی اخبار نے پسِ پردہ وجوہات بتادیں

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کی بڑی وجہ نوبیل امن انعام سے متعلق اختلافات اور دو طرفہ معاملات پر عدم اتفاق کو قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ بات واشنگٹن اور نئی

ٹرمپ اور مودی تعلقات میں تناؤ، امریکی اخبار نے پسِ پردہ وجوہات بتادیں Read More »

پنشن

وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے ۔  نجی ٹی وی کے مطابق یہ اضافہ یکم ستمبر 2025 سے نافذ العمل ہوگا اور پنشنرز کو بقایاجات بھی فراہم کیے جائیں گے ۔ ای او بی آئی ہر ماہ پنشن کی مد میں تقریباً 10

وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دیدی Read More »

چوکیدار

ڈالرز میں آمدنی ، چوکیدار کی قسمت بدل گئی

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) ایک سرکاری کالج کے چوکیدار نے اپنی محنت اور لگن کے ذریعے ایسی مثال قائم کی ہے جو نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ بن گئی ہے۔ جزو وقتی فری لانسنگ کے ذریعے ڈالر کما کر اس چوکیدار نے ثابت کر دیا کہ کامیابی کے لیے نہ اعلیٰ تعلیم شرط ہے اور نہ

ڈالرز میں آمدنی ، چوکیدار کی قسمت بدل گئی Read More »