تازہ ترین

نائیک نعمان

آزاد کشمیر کا فخر ! نائیک نعمان نصیر غنی بھی دفاع وطن پر شہید

ہجیرہ(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں کشمیر پونچھ ہجیرہ کےنواحی علاقے رکڑ ڈبی سے تعلق رکھنے والا پاک کا جوان نائیک نعمان نصیر غنی بھی افغان بارڈر پر دفاع وطن کے دوران جام شہادت نوش کر گیا ۔ شہید نعمان کا جسد خاکی کل آبائی علاقے رکڑ ڈبی لایا جائے گا ۔ شہید کی نماز جنازہ کل […]

آزاد کشمیر کا فخر ! نائیک نعمان نصیر غنی بھی دفاع وطن پر شہید Read More »

سابق وزیر

آزادکشمیر کے سینئر سیاستدان،سابق وزیر حکومت راجہ نصیر خان انتقال کرگئے

کوٹلی (سخاوت سدوزئی /کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے سینئر سیاستدان و سابق وزیر حکومت اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ نصیر احمد خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں ۔ راجہ نصیر خان علالت کے باعث ملٹری ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے ۔ آزاد جموں کشمیر کی ممتاز سیاسی شخصیت،پاکستان مسلم لیگ

آزادکشمیر کے سینئر سیاستدان،سابق وزیر حکومت راجہ نصیر خان انتقال کرگئے Read More »

ایران

ایران نے پاک افغان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کر دی

ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور معاملے کے پُرامن حل کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے ۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں ممالک کی علاقائی سالمیت اور قومی خودمختاری کا احترام ضروری ہے۔ انہوں

ایران نے پاک افغان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کر دی Read More »

میرپور آزاد کشمیر کی عوام پاک فوج کے بہادر جوانوں کے شانہ بشانہ ہے

میرپور (آصف اقبال سے) افغانستان کی جانب سے پاکستان کی سرحدی خلاف ورزی کے بعد پاک فوج کی جانب سے مؤثر اور کرارا جواب دینے پر کشمیری عوام نے اپنی مسلح افواج سے بھرپور اظہارِ یکجہتی کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میرپور کے تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے کہا ہے

میرپور آزاد کشمیر کی عوام پاک فوج کے بہادر جوانوں کے شانہ بشانہ ہے Read More »

آصف زرداری

صدر زرداری کی افغان قیادت پر شدید تنقید، کشمیر کے مؤقف کو اُمت سے ناانصافی قرار دیا

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے افغان قیادت کے کشمیر سے متعلق مؤقف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان قیادت نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی جدوجہدِ آزادی سے منہ موڑ کر تاریخ اور امت دونوں کیساتھ ناانصافی کی ہے، افغان قیادت سے مطالبہ ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے پاکستان مخالف

صدر زرداری کی افغان قیادت پر شدید تنقید، کشمیر کے مؤقف کو اُمت سے ناانصافی قرار دیا Read More »

پاک فوج

پاکستان کا افغانستان کے 21ٹھکانوں پر قبضہ، دہشتگردکیمپ تباہ کر دئیے : آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ افغان سرحدی علاقے میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کی جانب سے پاکستان پر بلااشتعال حملے کا مقصد سرحدی علاقوں میں عدم استحکام اور دہشت گردی کو فروغ دینا تھا جسے مسلح افواج نے بروقت اور فیصلہ کن کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا ۔

پاکستان کا افغانستان کے 21ٹھکانوں پر قبضہ، دہشتگردکیمپ تباہ کر دئیے : آئی ایس پی آر Read More »

سپاہی امجد

سدھنوتی آزاد کشمیر کا بہادر سپوت امجد ادریس وطن پر قربان

سدھنوتی(کشمیر ڈیجیٹل) پاک افغان بارڈ پر وطن عزیز کی حفاظت کے فرائض انجام دینے والا پاک فوج کا سپاہی امجد ادریس بھی جام شہادت نوش کرگیا ۔ شہید سپاہی امجد ادریس کا تعلق آزاد جموں وکشمیر کے ضلع سدھنوتی کےعلاقے پلندری دیوان گوراہ سے ہے ۔ شہید کا جسد خاکی تدفین کے لیے آبائی علاقے

سدھنوتی آزاد کشمیر کا بہادر سپوت امجد ادریس وطن پر قربان Read More »

محمود ظفر

آزاد کشمیر کا ایک اور جوان محمود ظفر وطن پر جان نچھاور کر گیا

سدھنوتی(کشمیر ڈیجیٹل) سدھنوتی کےعلاقے تراڑکھل کنجیری سے تعلق رکھنے والا ایک اور جوان محمود ظفر جام شہادت نوش کرگیا ۔ آزاد جموں وکشمیر سدھنوتی کے رہائشی شہید سپاہی محمود ظفر کا تعلق پاک فوج کی فرنٹیر کور سے تھا ۔ شہید کا جسد خاکی آج بروز اتوار آبائی علاقےتراڑکھل کنجیری میں لایا جائے گا ۔

آزاد کشمیر کا ایک اور جوان محمود ظفر وطن پر جان نچھاور کر گیا Read More »

افغانی آستین کا سانپ ثابت ہوئے جو بھارت کے کہنے پہ پاکستان اور مسلح افواج کیلئے خلاف استعمال ہو رہے،کشمیری عوام

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل):افغانی آستین کا سانپ ثابت ہوئے جو بھارت کے کہنے پہ پاکستان اور مسلح افواج کیلئے خلاف استعمال ہو رہے۔ کشمیر کے عوام کا کہنا ہے کہ افغانستان کو پاکستان نے افغانستان بنایا، اس کی مثال آستین کے سانپ کی طرح ہے، کہ ان کو پالا پوسا بڑا کیا لیکن انہوں نے ہمارے

افغانی آستین کا سانپ ثابت ہوئے جو بھارت کے کہنے پہ پاکستان اور مسلح افواج کیلئے خلاف استعمال ہو رہے،کشمیری عوام Read More »

پاک فوج اور فضائیہ نے ہمیشہ وطن کے دفاع میں بے مثال کردار ادا کیا،سید ذیشان حیدر

(کشمیر ڈیجیٹل) نائب صدر پاکستان تحریکِ انصاف، آزاد جموں و کشمیر سید ذیشان حیدر نے کہا ہے کہ قوم کی جانب سے پاک آرمی اور پاک فضائیہ کے بہادر جوانوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری افواج نے ہمیشہ سرحدی سالمیت، قومی سلامتی اور شہری جانوں

پاک فوج اور فضائیہ نے ہمیشہ وطن کے دفاع میں بے مثال کردار ادا کیا،سید ذیشان حیدر Read More »