آزادی تک کشمیری قوم بھارت کیخلاف مزاحمت جاری رکھے : عزیر غزالی
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)عزیر احمد غزالی نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر ریاست جموں کشمیر کی تاریخ اور تحریک میں سیاہ ترین دن ہے ۔ کشمیری عوام کو آزادی کیلئے من حیث القوم بھارت کیخلاف مزاحمت کیلئے تیار رہنا ہے ۔ پاسبانِ حریت جموں کشمیر کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر تاریخِ […]
آزادی تک کشمیری قوم بھارت کیخلاف مزاحمت جاری رکھے : عزیر غزالی Read More »









