تازہ ترین

راولاکوٹ شہر سے تجاوزات خاتمے،ٹریفک نظام بہتری کی حکمت عملی طے

راولاکوٹ: راولاکوٹ شہر کی بہتری، تجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک کے منظم نظام کے حوالے سے کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے بعد ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی ۔ ڈپٹی کمشنر پونچھ سردار عمر فاروق کی ہدایت پر قائم کمیٹی نے اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راولاکوٹ سردار عبدالقادر کی قیادت […]

راولاکوٹ شہر سے تجاوزات خاتمے،ٹریفک نظام بہتری کی حکمت عملی طے Read More »

سردار مسعود

بھارت نئی مہم جوئی کی کوشش کرسکتا، پاکستان کو دونوں سرحدوں پر چوکنا رہنا چاہئے،مسعود خان

اسلام آباد: امریکہ، چین اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر اور آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار مسعود خان نے خبردار کیا ہے کہ بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور مشرقی اور مغربی محاذوں پر اپنے سکیورٹی آلات کو پھیلانے کے لیے افغانستان کو پراکسی میدان جنگ کے طورپراستعمال کر رہا ہے۔

بھارت نئی مہم جوئی کی کوشش کرسکتا، پاکستان کو دونوں سرحدوں پر چوکنا رہنا چاہئے،مسعود خان Read More »

مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی ڈیوائسز کا تہلکہ

معروف چینی ٹیکنالوجی کمپنی شاؤمی کا نیا اسمارٹ فون 17 پرو میکس صارفین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جو مسلسل چوتھے ہفتے بھی دنیا کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی جانب سے جاری کردہ تازہ

مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی ڈیوائسز کا تہلکہ Read More »

نیشنل ویمن ہوشو چیمپئن شپ ، آزادکشمیر کی ٹیم نے 2سلور،4کانسی کے تمغے جیت لئے

گجرات/مظفرآباد:پندرہویں نیشنل ویمن ہوشو چیمپئن شپ جس میں آزادکشمیر سمیت پاکستان بھر سے ٹیموں نے حصہ لیا، چیمپئن شپ میں آزادکشمیر کی ٹیم نے دو سلور جبکہ چار کانسی کے تمغے حاصل کئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر (ڈی سی)گجرات نور العین قریشی نے 15ویں قومی خواتین ووشو چیمپئن شپ 2025 کی فائنل تقریب میں

نیشنل ویمن ہوشو چیمپئن شپ ، آزادکشمیر کی ٹیم نے 2سلور،4کانسی کے تمغے جیت لئے Read More »

جویریہ زبیر قتل کیس،7 نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ہٹیاں بالا قاضی آباد جویریہ ذبیر بخاری قتل کیس،سات نامزد ملزمان کے خلاف گیارہ ماہ بعد 302 کی ایف آئی آر درج کر کے ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی پولیس کاروائی پر عدالت العالیہ نے اطیمنان کا اظہار کر دیا،جسٹس سردار اعجاز خان نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 302

جویریہ زبیر قتل کیس،7 نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش Read More »

اگلے 24 سے 48 گھنٹے اہم، پاک افغان سرحد کھلنے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے حکام نے سرحد کھولنے پر اصولی اتفاق کر لیا ہے، اگر کوئی اور تنازع نہ ہوا تو سرحد کھول دی جائے گی۔ پاک افغان جنگ بندی معاہدے کے بعد 9 روز سے بند طورخم بارڈر کھولنے کی تیاریاں کرلی گئیں، کسٹم اسٹاف کو فوری

اگلے 24 سے 48 گھنٹے اہم، پاک افغان سرحد کھلنے کا امکان Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت :عمر ایوب اور زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ وفاقی دارالحکومت کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب، زرتاج گل سمیت دیگر کے سنگجانی جلسے پر درج مقدمات میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر

انسداد دہشتگردی عدالت :عمر ایوب اور زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

نادرا حکام کا بڑے پیمانے پر ادارے میں بھرتی کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے نوکریوں کا اعلان کردیا، واک ان انٹرویوز 3 نومبر 2025 سے شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کراچی اور اندرون سندھ کے مختلف اضلاع میں 200 جونیئر ایگزیکٹیوز (ڈیٹا انٹری آپریٹرز) کی بھرتی کا اعلان کیا

نادرا حکام کا بڑے پیمانے پر ادارے میں بھرتی کرنے کا اعلان Read More »

حویلی ، تعلیمی انقلاب کا آغاز، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خواجہ فاروق احمد نے چارج سنبھال لیا

حویلی فارورڈ کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل)تعلیمی انقلاب کا آغاز، پروفیسر ڈاکٹر خواجہ فاروق احمد نے وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا — آزاد جموں و کشمیر کے تعلیمی نقشے پر ایک نئے اور تاریخی باب کا آغاز ہو گیا ہے۔ یونیورسٹی آف حویلی کے قیام کے بعد پروفیسر ڈاکٹر خواجہ فاروق احمد کو اس نئی جامعہ کا

حویلی ، تعلیمی انقلاب کا آغاز، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خواجہ فاروق احمد نے چارج سنبھال لیا Read More »

پاکستان چاند پر روبوٹ بھیجنے کے مشن پر سرگرم، 2028 میں لانچ کرنے کا امکان

اسلام آباد: (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان نے خلا کی دنیا میں ایک اور سنگِ میل عبور کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ قومی خلائی ادارہ سپارکو (SUPARCO) اس وقت ایک روبوٹک روور تیار کرنے کے مشن پر کام کر رہا ہے جسے 2028 میں چاند کے قطبِ جنوبی پر بھیجا جائے گا۔ سپارکو کے جنرل

پاکستان چاند پر روبوٹ بھیجنے کے مشن پر سرگرم، 2028 میں لانچ کرنے کا امکان Read More »