تازہ ترین

azad kashmir sco

وادی لیپہ کے عوام سے کیا اور ایک وعدہ پورا،ایس سی او نے ٹاورز کا کام شروع کردیا

وادیِ لیپہ (جی ایم بخاری) سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (SCO) نے وادی لیپہ کے عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کرنے کی جانب اہم پیش رفت کر لی ہے۔ ایس سی او نے وادیِ لیپہ کے دور دراز علاقوں کیانی رج اور بیجلدار میں جدید کمیونیکیشن ٹاورز کی تنصیب کا کام باقاعدہ طور پر […]

وادی لیپہ کے عوام سے کیا اور ایک وعدہ پورا،ایس سی او نے ٹاورز کا کام شروع کردیا Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مصر پہنچ گئے، مصری وزیردفاع، آرمی چیف سے اہم ملاقاتیں

انقرہ(کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل سیدعاصم منیراپنے دورے پر مصرپہنچ گئے،مصری وزیردفاع اور چیف آف آرمی سٹاف سے ملاقاتیں۔۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مصر کا سرکاری دورہ کیا جس کا مقصد پاکستان اور مصر کے درمیان عسکری تعاون کو مزید فروغ دینا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مصر پہنچ گئے، مصری وزیردفاع، آرمی چیف سے اہم ملاقاتیں Read More »

راولاکوٹ، عوام علاقہ کی کھڑک بائی پاس سڑک کی عدم تعمیر کیخلاف ڈیڈلائن

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ کے کونسلرز سردار راشد افراز اور مفتی محفوظ شفیق نے اہلیانِ کھڑک کی کثیر تعداد کے ہمراہ کھڑک بائی پاس روڈ کی تعمیر میں مسلسل تاخیر اور تعطل پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 20 نومبر کی حتمی ڈیڈ لائن دے دی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر مقررہ

راولاکوٹ، عوام علاقہ کی کھڑک بائی پاس سڑک کی عدم تعمیر کیخلاف ڈیڈلائن Read More »

پیپلزپارٹی اور ن لیگی ناراض کارکنوں کا آزادکشمیر میں نئی سیاسی جماعت کا مطالبہ زور پکڑ گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے عوام کا پالیسی سازوں سے نئے وزیراعظم لانے کے بجائے آزاد کشمیر میں قبل از وقت کروانے اورمسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی کی پالیسیوں سے تنگ کارکنوں نے آزاد کشمیر میں نئی سیاسی جماعت کے قیام مطالبہ کردیا۔۔ نئے وزیراعظم لانے کا مقصد محض ریاستی خزانے کو مذید چونا

پیپلزپارٹی اور ن لیگی ناراض کارکنوں کا آزادکشمیر میں نئی سیاسی جماعت کا مطالبہ زور پکڑ گیا Read More »

باغ پولیس کی بڑی کارروائی، 24 گھنٹوں میں قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا

باغ( کشمیر ڈیجیٹل )ایس ایس پی باغ ریاض مغل اور ڈپٹی کمشنر باغ راجہ محمد صداقت خان نے کہا ہے کہ باغ پولیس نے چوبیس گھنٹوں کے اندر اندھے قتل میں ملوث سفاک قاتل کو جدید سائنسی طریقہ کار اپناتے ہوئے ٹریس کر کے راولپنڈی سے گرفتار کرلیا۔ ارسلان ظریف نامی سفاک قاتل نے خاندانی

باغ پولیس کی بڑی کارروائی، 24 گھنٹوں میں قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا Read More »

وفاقی پولیس افسر عدیل اکبر نے خودکشی کرلی،تحقیقات شروع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی پولیس کےاعلیٰ افسر ایس پی آئی نائن عدیل اکبر نے خودکشی کر لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی عدیل اکبر نےسرینا ہوٹل کے قریب مبینہ طور پر اسٹاف سے پسٹل لیکر خود پر گولی چلا لی۔ انہیں شدید زخمی حالت میں پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ

وفاقی پولیس افسر عدیل اکبر نے خودکشی کرلی،تحقیقات شروع Read More »

ہائیکورٹ اسٹیبلشمنٹ کی 44 تقرریاں کالعدم ، سلیکشن کمیٹی کیخلاف کارروائی کا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے ہائی کورٹ اسٹیبلشمنٹ میں کی جانے والی 44 تقرریوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے سلیکشن کمیٹی کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس خالد رشید نے مقدمات شعیب خالد و دیگر بنام مجاز اتھارٹی و دیگر اور تیمور قیوم بنام مجاز

ہائیکورٹ اسٹیبلشمنٹ کی 44 تقرریاں کالعدم ، سلیکشن کمیٹی کیخلاف کارروائی کا حکم Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے بجلی پیکج کا اعلان کردیا

(اسلام آباد)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے صنعتی اور زرعی شعبے کے لیے ایک بڑے اور رعایتی بجلی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد ملکی معیشت کو مضبوط بنانا اور روزگار کے مواقع میں اضافہ کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے صنعتی و زرعی ماہرین اور کاروباری برادری کے

وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے بجلی پیکج کا اعلان کردیا Read More »

کلساں سڑک منصوبہ تحقیقات کے دائرے میں، سیکرٹری ورکس نےکرپشن کا نوٹس لے لیا

(کشمیر ڈیجیٹل) سیکرٹری ورکس نے محکمہ تعمیرات عامہ ضلع حویلی کی جانب سے کلساں سڑک کی تعمیر میں مبینہ کرپشن اور ناقص میٹریل کے استعمال کی شکایات کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، عوامی شکایات موصول ہونے پر سیکرٹری ورکس نے متعلقہ افسران سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے اور معاملے

کلساں سڑک منصوبہ تحقیقات کے دائرے میں، سیکرٹری ورکس نےکرپشن کا نوٹس لے لیا Read More »

KIA موٹرز پاکستان کا بڑا اعلان: اسپورٹیج ایل اب آسان اقساط پر دستیاب

(ویب ڈیسک) KIA موٹرز پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اسپورٹیج ایل کی تمام اقسام اب شرعی اصولوں کے مطابق، سود سے پاک قسطوں پر حاصل کی جا سکتی ہیں۔ اس نئے پلان کے تحت صارفین اب اپنی پسندیدہ SUV کو 18 مساوی ماہانہ اقساط میں خرید سکتے ہیں۔ اس سے مالی بوجھ کم ہوگا

KIA موٹرز پاکستان کا بڑا اعلان: اسپورٹیج ایل اب آسان اقساط پر دستیاب Read More »