تازہ ترین

تینوں مسلح افواج کے لیےقومی اسمبلی نئے ضابطوں کی منظوری دے گی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کل (جمعہ) تینوں افواج کے لیے نئے قواعد و ضوابط سے متعلق قانون سازی پر بحث کرے گی اور قانون کی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے بدھ کے روز 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ کل ایوان کو غیر معینہ […]

تینوں مسلح افواج کے لیےقومی اسمبلی نئے ضابطوں کی منظوری دے گی Read More »

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ، کم شرح سود سے خریداروں کی واپسی

اسلام آباد: پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2025 میں کاروں کی فروخت 17 ہزار 333 یونٹس تک پہنچ گئی، جو گزشتہ سال اکتوبر 2024 کے مقابلے میں 32 فیصد زیادہ ہے، جب 13 ہزار 108

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ، کم شرح سود سے خریداروں کی واپسی Read More »

تین ملکی ٹی20سیریز کیلئے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد:تین ملکی ٹی 20سیریز میں شرکت کیلئے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ زمبابوے کی ٹیم آج مکمل آرام کریگی، تین ملکی ٹی 20سیریز کا آغاز 18 نومبر سے راولپنڈی میں ہوگا۔ سہہ ملکی سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ یاد رہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین

تین ملکی ٹی20سیریز کیلئے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی Read More »

سام سنگ ٹیکنالوجی میں ایپل سے مقابلہ کرنے کو تیار،اہم فیصلہ کر لیا

معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ امریکا میں اپنا کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے جا رہی ہے۔ یہ نیا کارڈ برطانوی مالیاتی ادارے ’بارکلیز‘ کے اشتراک سے جاری کیا جائے گا اور ’ویزا نیٹ ورک‘ پر کام کریگا۔ سام سنگ کے اس فیصلے کو ’ایپل‘ کے کریڈٹ کارڈ کے مقابلے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے،

سام سنگ ٹیکنالوجی میں ایپل سے مقابلہ کرنے کو تیار،اہم فیصلہ کر لیا Read More »

نیلم، جاگراں ویلی پاک فوج کا میڈیکل و آئی سکریننگ کیمپ،ہزار سے زائد مریضوں کو سہولیات فراہم

وادی نیلم:پاک فوج اور الشفاء آئی ٹرسٹ کے اشتراک سے وادی نیلم کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ جاگراں ویلی میں میڈیکل اور آئی سکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ میڈیکل کیمپ میں پاک فوج اور الشفاء ہسپتال کے ماہرداکٹرز نے مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیکل و آئی سکریننگ

نیلم، جاگراں ویلی پاک فوج کا میڈیکل و آئی سکریننگ کیمپ،ہزار سے زائد مریضوں کو سہولیات فراہم Read More »

fadral cabnet

27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب

اسلام آباد، 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج دوپہر میں طلب کر لیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئینی ترامیم کی روشنی میں مختلف قوانین میں تبدیلیوں کی منظوری دی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ کابینہ اجلاس میں آرمی ایکٹ، نیوی ایکٹ اورائیر

27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب Read More »

دھماکہ دلی میں چھاپے کشمیر میں کیوں؟محبوبہ مفتی کا کشمیری ڈاکٹروں کو ملوث کرنے پر اظہار تشویش

سرینگر : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارتی پولیس کی طرف سے دلی بم دھماکے میں کشمیری ڈاکٹرو ں کو ملوث کئے جانے پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے واقعے کی منصفانہ اور شفاف تحقیقات پر زور دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس

دھماکہ دلی میں چھاپے کشمیر میں کیوں؟محبوبہ مفتی کا کشمیری ڈاکٹروں کو ملوث کرنے پر اظہار تشویش Read More »

کوئی کھلاڑی واپس نہیں جارہا، سری لنکن کرکٹ ٹیم کے منیجر کی تصدیق

اسلام آباد:سری لنکن کرکٹ ٹیم کے منیجر نے کسی بھی کھلاڑی کے واپس نہ جانے کی تصدیق کردی۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے منیجر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تمام سری لنکن کھلاڑی پاکستان میں رہیں گے اور کوئی کھلاڑی واپس نہیں جارہاہے۔ اس سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم

کوئی کھلاڑی واپس نہیں جارہا، سری لنکن کرکٹ ٹیم کے منیجر کی تصدیق Read More »

متحدہ عرب امارات میں اڑنے والی ٹیکسی کی کامیاب پروازسے نئی تاریخ رقم

دبئی: متحدہ عرب امارات نے اڑنے والی ٹیکسی کی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے جس سے نئی تاریخ رقم ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات نے جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔ اڑنے والی ٹیکسی کی آزمائشی

متحدہ عرب امارات میں اڑنے والی ٹیکسی کی کامیاب پروازسے نئی تاریخ رقم Read More »

وزیر دفاع

آمد ورفت کم ہوگی تو دہشتگردی بھی کم ہوگی، خواجہ آصف کاافغانستان کے تجارت بند کرنے کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے افغان نائب وزیراعظم برائےاقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ افغانستان کا اپنا اندرونی معاملہ ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ انہیں جہاں سے سستی راہداری ملے گی وہ وہاں چلے جائیں گے، ہمارے لئے یہ ریلیف ہونی چاہیے۔ وزیر دفاع

آمد ورفت کم ہوگی تو دہشتگردی بھی کم ہوگی، خواجہ آصف کاافغانستان کے تجارت بند کرنے کے بیان پر ردعمل Read More »