فیصل ممتاز راٹھور نے آزاد جموں کشمیر کی وزارت لوکل گورنمنٹ سے استعفیٰ دے دیا
آزاد جموں کشمیر: نامزد امیدوار فیصل ممتاز راٹھور نے انوار کابینہ سے بطور وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی استعفیٰ دے دیا ہے۔ فیصل راٹھور نے یہ قدم تحریک عدم اعتماد پیش ہونے سے کچھ ہی گھنٹے قبل اٹھایا، جو سیاسی منظرنامے میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھی جا رہی ہے۔ فیصل […]
فیصل ممتاز راٹھور نے آزاد جموں کشمیر کی وزارت لوکل گورنمنٹ سے استعفیٰ دے دیا Read More »









