بنگلادیش میں شدید زلزلہ،3 افراد جان کی بازی ہار گئے ،متعدد زخمی
بنگلہ دیش میں آج جمعے کو آنے والے طاقت ور زلزلے نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ پولیس اور محکمہ صحت کے مطابق 5اعشاریہ 7کی شدت کے زلزلے نے مختلف علاقوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا اور لوگ گھروں اور دفاتر سے کلمہ […]
بنگلادیش میں شدید زلزلہ،3 افراد جان کی بازی ہار گئے ،متعدد زخمی Read More »









