ضمنی انتخابات کے نتائج پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد:تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے ضمنی انتخابات میں ٹرن آؤٹ پنجاب کی تاریخ کا کم ترین ٹرن آؤٹ رہا، آج عوام نے الیکشن پرعدم اعتماد ظاہر کردیا۔ بیرسٹر گوہر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کا صاف شفاف انعقاد کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، […]
ضمنی انتخابات کے نتائج پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا Read More »









