تازہ ترین

احمددانیال کی شاندار بولنگ:شاہینزکی رائزنگ سٹارزایشیا کپ میں فتح

رائزنگ سٹارز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش (اے) کے خلاف سنسنی خیز میچ میں فتح حاصل کی۔ پاکستان شاہینز کی جانب سے دیے گئے 126 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش (اے) کی نو وکٹیں صرف 96 رنز پر گر […]

احمددانیال کی شاندار بولنگ:شاہینزکی رائزنگ سٹارزایشیا کپ میں فتح Read More »

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید، 2 زخمی

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) صدر کے ہیڈکوارٹر پر پیر کی صبح دہشتگردوں نے اچانک خودکش حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں تین دہشتگرد ہلاک اور ایف سی کے تین پولیس جوان شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید نے میڈیا سے

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید، 2 زخمی Read More »

بیرون ملک پاکستانی سب سے زیادہ کن ممالک میں مقیم ہیں؟

پاکستانی شہری بڑی تعداد میں روزگار اور بہتر معاشی مواقع کی تلاش میں بیرون ملک مقیم ہیں۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق اس وقت مشرقی وسطیٰ پاکستانیوں کی سب سے بڑی میزبان خطہ ہے، جہاں مجموعی طور پر 52 لاکھ 19 ہزار 72 پاکستانی رہائش یا روزگار کے سلسلے میں موجود ہیں۔ اعداد و شمار کے

بیرون ملک پاکستانی سب سے زیادہ کن ممالک میں مقیم ہیں؟ Read More »

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول تبدیل، وجہ کیا بنی؟

آسٹریلوی ٹیم کے آئندہ برس کے دورہ پاکستان کے حوالے سے شیڈول میں ردوبدل کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مارچ 2026 میں طے شدہ تین ون ڈے سیریز اب اپنے مقررہ وقت پر ہونے کا امکان کم دکھائی دیتا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا کے درمیان شیڈول کی نئی تاریخوں

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول تبدیل، وجہ کیا بنی؟ Read More »

یاسین ملک کیخلاف36سال پرانے مقدمے کی سماعت شروع، بھارتی حکام کا بڑا دعویٰ

جموں: بھارتی حکام نے دعوی کیا ہے کہ دو گواہوں نے بھارتی ایئر فورس اہلکاروں کے قتل کیس میں کشمیری رہنما یاسین ملک کو مرکزی ملزم کے طور پرشناخت کر لیا ہے ۔ جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے محبوس چیئرمین یاسین ملک کے خلاف 36 سال پرانے اغوا اور قتل کے مقدمے کی سماعت اب

یاسین ملک کیخلاف36سال پرانے مقدمے کی سماعت شروع، بھارتی حکام کا بڑا دعویٰ Read More »

2026میں کونسی ڈگریاں رکھنے والوں کو زیادہ نوکریاں ملیں گی؟

اسلام آباد؛پاکستان میں روزگار کی بڑھتی ہوئی طلب اور جدید دور کے تقاضوں میں تبدیلی کے پیش نظر مختلف شعبوں میں ملازمت کے لیے تعلی معیار میں واضح تبدیلیاں آ رہی ہیں۔ کمپیوٹر سائنس اور آئی ٹی کے گریجویٹس کو اب بھی سب سے زیادہ روزگار حاصل کرنے کے مواقع حاصل ہیںجبکہ ایم بی اے

2026میں کونسی ڈگریاں رکھنے والوں کو زیادہ نوکریاں ملیں گی؟ Read More »

بھارتی وزیر دفاع کا سندھ سے متعلق بیان امن کیلئے خطرہ ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد؛پاکستان نے بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے صوبہ سندھ سے متعلق دئیے گئے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے صوبہ سندھ کے دوبارہ بھارت کا حصہ بننے سے متعلق اشتعال انگیز

بھارتی وزیر دفاع کا سندھ سے متعلق بیان امن کیلئے خطرہ ہے، دفتر خارجہ Read More »

ضمنی انتخابات کے نتائج پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد:تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے ضمنی انتخابات میں ٹرن آؤٹ پنجاب کی تاریخ کا کم ترین ٹرن آؤٹ رہا، آج عوام نے الیکشن پرعدم اعتماد ظاہر کردیا۔ بیرسٹر گوہر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کا صاف شفاف انعقاد کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے،

ضمنی انتخابات کے نتائج پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

ضمنی انتخابات میں عوام کی دلچسپی کم کیوں؟ چیف الیکشن کمشنر نے بتا دیا

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات بہت پرامن رہے، اس انتخاب نمبر گیم تبدیلی نہیں ہونی تھی جس کی وجہ سے عوام کی دلچسپی کم رہی۔ الیکشن کمیشن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ آج کا ضمنی انتخابات بہت

ضمنی انتخابات میں عوام کی دلچسپی کم کیوں؟ چیف الیکشن کمشنر نے بتا دیا Read More »

پاکستان شاہینز

بنگلہ دیش’’ اے‘‘ کو شکست : پاکستان شاہینز ایشین چیمپئن بن گئی

دوحہ: ایشیا کپ رائزنگ اسٹار کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش ’اے‘ کو مات دے کر تیسری بار ایشین چیمپئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں واقع ویسٹ اینڈ پارک انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فیصلہ کن میچ کا

بنگلہ دیش’’ اے‘‘ کو شکست : پاکستان شاہینز ایشین چیمپئن بن گئی Read More »