تازہ ترین

گوتم گمبھیر سے اختلافات: کوہلی کا میچ کھیلنے سے انکار

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے ملک کے اہم ترین ڈومیسٹک ٹورنامنٹ وجے ہزارے ٹرافی‘ کھیلنے سے انکار کر دیا۔ آسٹریلیا کے خلاف بارڈرگواسکر ٹرافی میں شکست کے بعد سے بی سی سی آئی، ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور چیف سلیکٹر اجیت اگرکر واضح کرچکے ہیں کہ سینٹرل کانٹریکٹ میں شامل […]

گوتم گمبھیر سے اختلافات: کوہلی کا میچ کھیلنے سے انکار Read More »

وادیِ لیپا: نیا ٹاور نصب،دو مقامات پر تنصیب کا کام تیزی سے جاری

لیپا ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)وادیِ لیپا عوام کیلئے ایس سی او کی جانب سے بڑی خوشخبری آگئی۔موجی میں نیا ٹاور نصب، مزید دو مقامات پر تیزی سے کام جاری وادیِ لیپا کی یونین کونسل بنہ مولہ کے عوام کیلئے سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس کام) کی جانب سے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ ایس کام سروس

وادیِ لیپا: نیا ٹاور نصب،دو مقامات پر تنصیب کا کام تیزی سے جاری Read More »

سپرسٹاررونالڈو کی دل کو چھولینے والی پیار بھری ویڈیو وائرل

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)پرتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نہ صرف اپنے کھیل بلکہ جذبہ انسانیت اور شفقت بھرے انداز کے لیے بھی مشہور ہیں۔ حال ہی میں سعودی کلب النصر کی نمائندگی کرنے والے رونالڈو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جسے خود النصر کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ نے بھی ری پوسٹ کیا

سپرسٹاررونالڈو کی دل کو چھولینے والی پیار بھری ویڈیو وائرل Read More »

دنیا کے 10 محفوظ ترین ممالک سامنے آگئے

.سال 2025 میں دنیا بھر میں فائرنگ، چاقو حملوں، سیاسی کشیدگی اور معاشی بے یقینی جیسے کئی افسوسناک واقعات سامنے آئے لیکن اس دوران کچھ ممالک ایسے بھی رہے جنہوں نے غیر معمولی سطح پر امن و امان برقرار رکھا۔ ان ممالک میں جرائم کی شرح اتنی کم رہی کہ ماہرین بھی حیران رہ گئے۔

دنیا کے 10 محفوظ ترین ممالک سامنے آگئے Read More »

رینکڑی،نکہ سیداں سڑک تاخیر کا شکار،وزیراعظم سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

حویلی فارورڈ کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل ، سعد بخاری) رینکڑی،نکہ سیداں سڑک ناقص تعمیر اور تاخیر کا شکار، عوام کا وزیراعظم آزاد کشمیر سے فوری نوٹس کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق رینکڑی خاص تا نکہ سیداں اہم رابطہ سڑک گزشتہ تین سال سے مسلسل تاخیر اور ناقص تعمیراتی معیار کا شکار ہے، جس کے باعث علاقہ مکین

رینکڑی،نکہ سیداں سڑک تاخیر کا شکار،وزیراعظم سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ Read More »

عظمیٰ خان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات،عمران خان صحتمند قرار

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں اُن کی بہن عظمیٰ خان اور وکیل سلمان صفدر کی ملاقات کے بعد عمران خان کی صحت بارے پہلا بیان آگیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کے کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے۔ اڈیالہ جیل

عظمیٰ خان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات،عمران خان صحتمند قرار Read More »

ایس سی او حویلی کی ناقص سروس:ماہانہ پیکیجز 10 دن میں ختم، صارفین پریشان

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) ایس سی او کی ناقص سروس: ماہانہ پیکجز 10 دن میں ختم، صارفین شدید پریشانی کا شکار۔ آزاد کشمیر میں مواصلاتی سہولیات فراہم کرنے والے سرکاری ادارے ایس سی او کی پالیسیوں اور ناقص حکمت عملی پر عوام شدید احتجاج کر رہے ہیں۔ صارفین کے مطابق ایس سی او کے ماہانہ انٹرنیٹ

ایس سی او حویلی کی ناقص سروس:ماہانہ پیکیجز 10 دن میں ختم، صارفین پریشان Read More »

ٹيوٹا کا بڑا فیصلہ:فورچیونر کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ٹیوٹا پاکستان نےاپنے 35 سال مکمل ہونے کی خوشی میں فلیگ شپ ایس یو وی فورچیونر کی ایکس فیکٹری قیمتوں میں ریکارڈ کمی کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق یہ محدود مدت کی آفر ہے جو خریداروں کو غیر معمولی رعایت فراہم کرے گی۔ ٹویوٹا کی جانب سے جاری کی گئی مہم ’’Built

ٹيوٹا کا بڑا فیصلہ:فورچیونر کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان Read More »

جاپان،5.1 شدت کا خوفناک زلزلہ،زمین لرز اٹھی

جاپان(کشمیر ڈیجیٹل)جاپان کے مشرقی ساحل ہونشو کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.1 درجے ریکارڈ کی گئی۔ جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق زلزلے کا مرکز زیرزمین 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا اس کے جغرافیائی خدشات 38.37 ڈگری شمالی عرض البلد اور

جاپان،5.1 شدت کا خوفناک زلزلہ،زمین لرز اٹھی Read More »

انگلینڈ کے سابق کرکٹر روبن اسمتھ انتقال کر گئے

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)انگلینڈ کے سابق مایہ ناز بلے باز روبن اسمتھ 62 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ روبن اسمتھ نے اپنے کیریئر کے دوران 62 ٹیسٹ اور 71 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کی اور اپنی جارحانہ بیٹنگ کے باعث شہرت حاصل کی۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے روبن اسمتھ کے

انگلینڈ کے سابق کرکٹر روبن اسمتھ انتقال کر گئے Read More »