آزادکشمیر کابینہ : طلباء یونین بحال، پراپرٹی ٹیکس میں کمی، بجلی بقایاجات معاف سمیت درجنوں منصوبوں کی منظوری
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں وکشمیر کابینہ نے ہیلتھ کارڈ کے اجراء، طلبہ یونین کی بحالی، پراپرٹی ٹرانسفر کرنے پر ٹیکس کم کرنے، پانچ کے وی اور ساٹھ کے وی بجلی کے ڈومیسٹک اور کمرشل کے برابر ٹیرف مقرر کرنے، بجلی کے 139ملین روپے کے بقایاجات معاف کرنے کی منظوری دیدی مظفرآباد اور راولاکوٹ میں تعلیمی بورڈزکی کے […]









