پاک فوج ہمارا فخر، کشمیری عوام دفاع وطن کیلئے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،طارق فاروق
مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں وکشمیر کے قائمقام صدر چوہدری طارق فاروق نے اپنے پیغام میں کہا کہ 6 ستمبر کا دن وہ تاریخی دن ہے جب مسلح افواج پاکستان نے بھارت کو شکست فاش دے کر اسکی برتری کا گھمنڈ خاک میں ملا دیا ۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں […]
پاک فوج ہمارا فخر، کشمیری عوام دفاع وطن کیلئے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،طارق فاروق Read More »









