پاکستان میں نئی الیکٹرک کار کی انٹری، چیری کیو کی رونمائی 18 ستمبر کو ہوگی
چیری ماسٹر پاکستان نے اپنی نئی الیکٹرک کار چیری کیو کی پاکستان میں رونمائی کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ کمپنی کے مطابق گاڑی کو 18 ستمبر کو پاکستان آٹو شو 2026 کے موقع پر باضابطہ طور پر متعارف کرایا جائے گا جبکہ اس کی قیمت اور بکنگ سے متعلق تفصیلات بھی اسی موقع پر سامنے […]
پاکستان میں نئی الیکٹرک کار کی انٹری، چیری کیو کی رونمائی 18 ستمبر کو ہوگی Read More »









