ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا آج دبئی میں، پاکستان کے لیے معرکہ کیوں اہم ہے؟
ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ میں کرکٹ کی دنیا کا سب سے بڑا اور روایتی مقابلہ آج شام دبئی کے بین الاقوامی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں پاکستان اور بھارت کی خواتین ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ اس ہائی وولٹیج ٹاکرے میں دونوں ٹیموں کو کامیابی حاصل کرنے کے لیے بنیادی طور پر اپنی […]









