تازہ ترین

ثاقب مجید کی ن لیگ میں انٹری ، کھاوڑہ کی سیاست دلچسپ مرحلہ میں داخل،سابق امیدواروں کا مستقبل کیا ہوگا؟

اسلام آباد( عامر اقبال ہاشمی)ریاستی دارالحکومت مظفرآبادکے حلقہ 5کھاوڑہ میں سابق امیدوار اسمبلی ، چیف آرگنائزر مسلم کانفرنس ثاقب مجید راجا کی ن لیگ میں متوقع شمولیت پر سیاست کافی گرم ہونے کیساتھ دلچسپ مرحلہ میں داخل ہو گئی ہے۔ ثاقب مجید راجا نے گزشتہ روز اپنی رہائشگاہ پرمشاورتی اجلاس بلا کر پاور شو کرنے […]

ثاقب مجید کی ن لیگ میں انٹری ، کھاوڑہ کی سیاست دلچسپ مرحلہ میں داخل،سابق امیدواروں کا مستقبل کیا ہوگا؟ Read More »

گاڑیاں فروخت

گاڑیوں کی درآمد سے متعلق طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کردی گئی

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے گاڑیوں کی درآمد کی نئی اسکیم کی منظوری دے دی جس کے مطابق صرف ٹرانسفر آف ریذیڈنس اور گفٹ اسکیمیں برقرار رہیں گی۔ منگل کو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا جس میں گاڑیوں کی درآمد کی نئی اسکیم کی منظوری

گاڑیوں کی درآمد سے متعلق طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کردی گئی Read More »

کشمیر پریمیئر لیگ تیسرے سیزن کاانعقاد ،وزیراعظم کی تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد:وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت کشمیر پریمیئر لیگ (KPL) کے تیسرے سیزن کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں لیگ کی تیاریوں، مستقبل کے لائحہ عمل اور کرکٹ آپریشنز کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں KPL کے چیف ایگزیکٹو آفیسر چوہدری

کشمیر پریمیئر لیگ تیسرے سیزن کاانعقاد ،وزیراعظم کی تعاون کی یقین دہانی Read More »

پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا ختم کرادیا،واٹر کینن کا استعمال

اسلام آباد: اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے دوران پولیس نے مظاہرین پر واٹر کینن کا استعمال کرتے ہوئے دھرنا ختم کرا دیاہے۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک عظمی خانم کو بچاتے ہوئے نالے میں گر گئے، جس سے ان کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔ پولیس کی اس

پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا ختم کرادیا،واٹر کینن کا استعمال Read More »

چینی خاتون نے زلزلہ میں جان بچانے والے فوجی اہلکار سے شادی کرلی

چین میں خاتون نے تباہ کن زلزلے میں جان بچانے والے فوجی اہلکار سے شادی کرلی۔ چین میں ان دنوں ایک منفرد محبت کی کہانی کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں بتایا گیا ہےکہ خاتون نے 2008 کے زلزلے میں جان بچانے والے فوجی اہلکار سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہے۔ یہ بھی

چینی خاتون نے زلزلہ میں جان بچانے والے فوجی اہلکار سے شادی کرلی Read More »

امارات میں رہائشی قوانین مزید سخت،غیر قانونی افرادکو رہائش دینے پر 50 لاکھ درہم جرمانہ ہوگا

دبئی : متحدہ عرب امارات نے رہائشی قوانین مزید سخت کر دئیے ، غیر قانونی افراد کو نوکری یا رہائش دینے پر سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں بسے غیر قانونی افراد کو پناہ دینے پر 50 لاکھ درہم یعنی 38 کروڑ روپے تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اماراتی

امارات میں رہائشی قوانین مزید سخت،غیر قانونی افرادکو رہائش دینے پر 50 لاکھ درہم جرمانہ ہوگا Read More »

مکھیوں کا حملہ، بڑی جنگیں،فرانسیسی نجومی کی2026 سے متعلق خوفناک پیشگوئیاں

مشہور فرانسیسی نجومی نوسٹراڈیمس کی پیشگوئیوں کو دنیا بھر میں ہمیشہ خاص اہمیت دی جاتی رہی ہے۔ سولہویں صدی میں لکھی گئی ان کی کتاب ”لی پروفیسی“ (Les Propheties) میں موجود 942 مبہم اور شاعرانہ اِشاروں کو لوگ آج بھی مختلف انداز میں سمجھنے اور موجودہ حالات پر فٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہی

مکھیوں کا حملہ، بڑی جنگیں،فرانسیسی نجومی کی2026 سے متعلق خوفناک پیشگوئیاں Read More »

نیشنل گیمز، پاک فوج نے 71گولڈ میڈلز جیت لئے، آزادکشمیر کے دستے کا آخری نمبر

کراچی میں جاری 35 ویں نیشنل گیمز میں کھلاڑیوں کے درمیان میڈلز کے حصول کی جنگ جاری ہے، پاکستان آرمی نے 71گولڈ میڈلز جیت کر اپنی برتری کو مزید مستحکم کرلیاجبکہ آزادکشمیر کا دستہ صرف ایک برانز میڈل ہی جیت سکا ہے جس پر وہ آخری نمبر پر براجمان ہے۔ کراچی میں جاری 35 ویں

نیشنل گیمز، پاک فوج نے 71گولڈ میڈلز جیت لئے، آزادکشمیر کے دستے کا آخری نمبر Read More »

پیپلزپارٹی حکومت میں شامل 9 وزراء کو نئی جماعت جوائن کرتے دیر نہیں لگے گی، فاروق حیدر

کھلانا(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزادکشمیر و پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت ہماری حکومت ہے آزادکشمیر میں بھی ہماری حکومت بنی تو ترقی کی رفتار دوگنا ہو جائیگی موجودہ حکومت میں شامل ہونے والے 9 وزرا کو جب بھی موقع ملا وہ اگلی

پیپلزپارٹی حکومت میں شامل 9 وزراء کو نئی جماعت جوائن کرتے دیر نہیں لگے گی، فاروق حیدر Read More »

20 لاکھ روپے تک کے بلا سود قرضے،نوجوانوں کو بڑی خوشخبری مل گئی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے نوجوانوں کے لیے بلاسود قرضہ اسکیم کی منظوری دیتے ہوئے ایک لاکھ سے 20 لاکھ روپے تک کے قرضے فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سہولت 18 سے 40 سال تک کے مرد، خواتین اور خواجہ سرا نوجوانوں کو دی جائے گی جو کاروبار شروع کرنے

20 لاکھ روپے تک کے بلا سود قرضے،نوجوانوں کو بڑی خوشخبری مل گئی Read More »