آزاد کشمیر حکومت کی بلا سود قرضہ اسکیم، نوجوانوں کے لیے موقع
اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر حکومت نے نوجوانوں کے لیے بلا سود قرضہ اسکیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت 1 لاکھ سے 20 لاکھ روپے تک کے قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ یہ سہولت 18 سے 40 سال کی عمر کے مرد، خواتین اور خواجہ سرا نوجوانوں کو دی جائے گی […]
آزاد کشمیر حکومت کی بلا سود قرضہ اسکیم، نوجوانوں کے لیے موقع Read More »









